07/12/2025
🌙 السلام علیکم عزیز دوستو! 🌙
ہم جاننا چاہتے ہیں… آپ **کہاں سے ہمارے ساتھ Makkah اور Madina کی خوبصورت تصاویر دیکھ رہے ہیں؟** ✨
نیچے کمنٹس میں اپنا شہر یا ملک بتائیں اور ساتھ ہی یہ بھی شئیر کریں کہ **آپ کی زندگی کا سب سے بڑا خواب کیا ہے؟** 💭
آئیے، اپنے جذبات اور خوابوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بانٹیں۔ ❤️
#اسلام