Hadith Allah has a plane for your Life.so pray for direction to follow it, patience to wait on it,and knowledge to know when it comes

21/09/2025
21/09/2025

17 Types Of Sadaqah Every Muslim Man and Woman Should Know.

Sadaqah is not only linked with money. We often think that taking out money from our earnings are Sadaqah, but there are many ways we can do it!
These are the 17 types we can take out Sadaqah;

1. Dua
If you are just praying for the person who you care about or any person who has asked for you dua.

2. Knowledge.
Spreading knowledge among the people who can’t afford it.

3. Advice.
Giving wise advice to your younger siblings or people who are younger than you.

4. To smile at your Muslim brother.
Talking, meeting and greeting the people you meet.

5. Help.
Help the poor and help the people who can not help themselves. Solving people problems can also be the thing you can do.

6. Time.
Taking time out for the parents and your wife/husband is also a sadaqah.

7. Tarbiyyah.
Nurture (Tarbiyyah), growing up your kids well mannered is also a sadaqah.

8. Patience over difficult times.
Be very patient, do not yell about your problems to anyone. Allah will solve them for you.

9. To advise for good.
Advice your misguided friends to be on the Path of Allah.

10. To stop from evil.
Do not plan the bad thing, do not hurt or kill any living thing.

11. To talk softly.
Do not be harsh and Rude, Allah does not like Arrogant people.

12. To forgive.
Forgive the people who ask for your forgiveness.

13. To give respect.
Giving respect to elders and youngsters as well as giving credit to the people who deserve it.

14. To be a part of someone’s happiness.
Being happy in someone else’s happiness, DO NOT BE JEALOUS!

15. To visit the sick.
Visiting the sick is also the sunnah of our beloved Prophet (ﷺ)

16. To remove harmful things from the path.
Such as removing the stone that comes to your way.

17. To guide someone on the right way.
Guiding means, if someone you see is misguided, then guiding that person to right path.

Sharing this is also a Sadaqah!

13/09/2024

🌸*اپنی اولاد کی اچھی اور بہترین تربیت کرنے کے ساتھ ان کے لیے دعا کرنا بھی نہ بھولیں کیونکہ ماں باپ کی دعائیں اولاد کے حق میں اللّٰہ پاک قبول فرماتے ہیں کسی بھی پیر فقیر کی دعا اتنا اثر نہیں کرے گی جتنی والدین کی اپنے بچوں کے حق میں*🌸

*قرآن کریم میں اس کی کئی مثالیں موجود ہیں :*

*1۔*
*''وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ ''*

*اور تو میری اوﻻد بھی صالح بنا، میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں*
*(15) سورة الأحقاف*

*2۔*
*''وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنْ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ''*

*میں اسے اور اس کی اوﻻد کو شیطان مردود سے تیری پناه میں دیتی ہوں*
*(36) سورة آل عمران*

*3۔*
*''رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ ''*

*اے ہمارے پروردگار! تو ہمیں ہماری بیویوں اور اوﻻد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما* *(74) سورة الفرقان*

*4۔*
*''رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ''*

*اے میرے پالنے والے! مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اوﻻد سے بھی، اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما*
*(40) سورة ابراهيم*

*5۔*
*''رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ''*

*اے ہمارے رب! ہمیں اپنا فرمانبردار بنا لے اور ہماری اوﻻد میں سے بھی ایک جماعت کو اپنی اطاعت گزار رکھ*
*(128) سورة البقرة*

*6۔*
*''رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً''*
*اے میرے پروردگار! مجھے اپنے پاس سے پاکیزه اوﻻد عطا فرما*
*(38) سورة آل عمران*

*7۔*
*''وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَن نَّعْبُدَ الأَصْنَامَ''*
*اور مجھے اور میری اوﻻد کو بت پرستی سے پناه دے۔ (35) سورة ابراهيم*

*ہم اپنی اولاد اچھی تربیت کے حوالے سے مادی اور حسی ذرائع استعمال کرتے ہیں اور ایک چیز پر توجہ نہیں دیتے اور وہ ہے*
*اولاد کے لے کثرت سے دعا کرنا*
*اللہ مالک الملک انہیں نیک وصالح بنائے ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے*
*آمین یارب العالمین*

29/10/2023

I can't wait to see how ALLAH deals with everyone who supported this massacre, everyone who stayed silent the rich, the famous, the powerful I'll see what happens to them all on the Day of judgement..
Insha'ALLAH.

زمین اور آسمان نے چھ دن کیوں لگا ئے وجود لینے کے لئے....؟؟؟؟حالانکہ رب تو کن کہتا ہے اور کام ہو جاتا ہے.۔۔ زمین اور آسما...
08/08/2023

زمین اور آسمان نے چھ دن کیوں لگا ئے وجود لینے کے لئے....؟؟؟؟

حالانکہ رب تو کن کہتا ہے اور کام ہو جاتا ہے.

۔۔ زمین اور آسمان چھ دن میں بنے یا نو دن میں.....
ہمارا اس سے کیا تعلق ہے بن گئے تو بن گئے ۔۔۔

قرآن میں بتانے کی کیا ضرورت ہے اور پھر کئی مرتبہ بتانے کی کیوں ضرورت ہے ۔۔؟؟ ؟؟؟

" چھ "کا مطلب تکمیل اور کامیابی ہوتا ہے.....

یہ کائنات موجود ہی نہیں ہے یہ سب سراب ہے.

یہ 6D گیم ہے.... جس میں ہر جانب ہم کچھ نہ کچھ دیکھ رہے ہیں..... یہ سب دھوکہ ہے.

جیسے بچوں کی گیم ائی ہے 3D.... یعنی آج کل جیسے تصاویر ہیں 4D.

ہم جس عمارت کو سجدہ کرتے ہیں وہ بھی 6D ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

انگریز Day کو D بولتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ دنیا کی واحد کتاب ہے جو اتنی سچی ہے کہ ترجمہ بھی کرلو یا صرف بول کر سنو.... یہ سچ ہے ۔۔ کیونکہ یہ دنیا 6D دنیا ہے ۔۔۔ اصل میں وجود ہی نہیں رکھتی ۔۔۔۔ صرف illusion ہے یعنی ہونے کا خیال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قرآن میں ہے کہ.....

ہم نے یہ کائنات چھ دن میں پیدا فرمائی حدیث اور قرآن کو ملا کر پڑھیں تو معلوم ہوا کہ یہ six dimension illusion چھ جہتی سراب ہے....

جس کا کوئی وجود نہیں مکھی کے پر کے برابر بھی کوئی حیثیت نہیں.

اب ہم ایک مثال لیتے ہیں کہ ہم کعبے کے سامنے کھڑےہیں ہمیں کیا معلوم کہ دائیں اور بائیں سےکیا مراد ہے ۔۔۔

جی ہاں یہ مسئلہ ہے ۔

۔ سب سے پہلے ہم نے یہ دیکھنا ہے آسمان سے آئی چیز کون سی ہے ۔۔۔ کتابوں میں لکھا ہے کہ حجر اسود ہے ۔

۔ اور پھر ہمیں یہ جاننا ہوگا کہ کعبہ کا معتبر ترین حصہ کون سا ہے تو معلوم ہوگا حجر اسود.

کیونکہ ہم پتھر کو نہیں چومتے لوکیشن کو چومتے ہیں Dimension کو چومتے ہیں..... کیونکہ ہونے کی اصل بنیاد Dimension کہلاتی ہے ۔۔

اب سوال ایک اور جنم لیتا ہے کہ سب سراب ہے تو اصل کیا ہے ۔۔۔؟ ؟؟

سورت روم کی 22 ویں آیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہم انگریزوں سے پوچھتے ہیں کہ وہ دن اور dimension کے لئے منہ سے کیا الفاظ نکالتے ہیں ۔۔

وہ کہتے ہیں دن کے لئے Day اور dimension کے لئے D یعنی 6D 4D وغیرہ ۔۔۔

اس کائنات میں مادے کا وجود 6D ہے.

جیسے بچے 6D گیم میں ہرجانب کچھ نہ کچھ دیکھ رہے ہوتے ہیں لیکن کمپیوٹر سے باہر وہ ماحول وجود نہیں رکھتا.

وہ سارا ایک پروگرام ہے ایک پروگرامر کا لکھا ہوا "کوڈ" ۔۔۔۔

یہ کائنات چھ دن میں بنی ہے. مگر انگریزی میں یہ 6D.
کیونکہ انگریز day کو D بولتے ہیں.

یعنی یہ جو بھی کچھ ارد گرد ہے یہ ایک ہولوگرام ہے یعنی چھ جہتی کائنات ۔۔ اوپر نیچے اور چار اطراف.

پہاڑ اگر دھنکی ہوئی روئی کی طرح ہوجائیں گے اس کا مطلب ہے کہ جسم اگر یکجا ہے تو صرف ایک قوت کی وجہ سے.

کشش ثقل ہی نہ رہے تو پہاڑ اڑتے نہیں نطرائیں گے؟؟؟؟ ؟

چلیں معلوم کرتے ہیں کہ کشش ثقل سے کیا مراد ہے ۔۔۔؟ ؟؟

۔ اور اس کی مقدار کتنی ہے ۔۔؟؟ ؟

گوگل کہتا ہے 9.81 میٹر فی سیکنڈ ۔۔۔

یعنی صرف ایک نمبر نے کائنات کا باندھ کر رکھا ہوا ہے صرف ایک نمبر نے ۔۔۔

یہ کیسے ممکن ہے ۔۔۔

قران میں کہاں لکھا ہے باندھ کر رکھنے والی بات ۔۔۔۔

لِّيَعْلَمَ أَن قَدْ أَبْلَغُوا رِسَالَاتِ رَبِّهِمْ وَأَحَاطَ بِمَا لَدَيْهِمْ وَأَحْصَىٰ كُلَّ شَيْءٍ عَدَدًا ‎﴿٢٨﴾‏
تاکہ ان کے اپنے رب کے پیغام پہنچا دینے کا علم ہو جائے اللہ تعالیٰ نے ان کی اطراف کو اعداد میں باندھ رکھا ہے ۔۔۔

مطلب کیا ہے اس ساری آیت کا؟؟؟؟

یعنی numerically structured.
یعنی ہم ایک matrix میں زندہ ہیں ۔۔

۔ اس ساری گفتگو سے کیا نتیجہ نکلا کہ مادہ بے معانی ہے.

اصل شے ہونے کا احساس ہے لوگوں کی ضروریات پوری کرکے ہم اپنے ہونے کا ثبوت دے سکتے ہیں.

کیونکہ اصل شےہونا ہے.... ہونے کا احساس ہے.

ورنہ مادہ دنیا، دولت، زمینیں، مال سب فریب ہے... ایک خوشنما فریب ۔۔

یہ سب کچھ 6D میں یعنی چھ دن میں بنایا گیا ہے یہ.... ہولوگرافک یونیورس ہے... یعنی اصل میں وجود نہیں رکھتی صرف وجود رکھے ہوئے نظر آتی ہے.

کیونکہ سارے ہندسے ایک دوسرے سے جڑ کر ایک کائنات بنائے کھڑے ہیں اور ہمیں اس کو حقیقت مانتے ہیں یہ سب اللہ کی مرضی کے علاوہ کچھ نہیں ہے.

کیونکہ کش ثقل بھی 9.81 میٹر پر سیکنڈ ہے اورگھڑی بھی دائرے میں گھومتی ہے.

اب آپ کو تین چیزیں نظر آئیں گی......

ایک" ایک "ہے دوسری " لامتناہیت" تیسرا " صفر".

اور اصل میں کائنات صفر اور ایک سے مل کر بنی ہے یعنی 9 کا عدد ہے . ❤

تو یہ جو ہم زندگی گزار رہے ہیں یہ 6D گیم ہے.

اور اس گیم کو بڑے طریقے سے کھیلنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ سارا سراب خانہ ایک دن حقیقت میں تبدیل ہونے چلا ہے ہمیشگی کے لیے....

اس لئے تو ایک آواز اسے ختم کردے گی.
وہ command ایک sound instruction ہوگی... جسے "صور" پھونکنا کہتے ہیں.

اور یہ کام جمعے کے دن ہوگا کیونکہ جمعے کو سب کو جمع کیا جاتا ہے .

Jb un sy pocha jaye k En baton ki koi Sanad h tmry ps ,tou wo khety hn Hmry baap dadaa bhi yhi krty hn ,Yhi haq hy, Jis ...
18/02/2023

Jb un sy pocha jaye k En baton ki koi Sanad h tmry ps ,tou wo khety hn Hmry baap dadaa bhi yhi krty hn ,Yhi haq hy, Jis chez ka hukam Allah ny nhi dia wo Haq kesy ho gai?Deen mukamaal h, Hr nai baat bidaah h..
Agr Roza rkhna sawab h, tou eid k din bhi rkh lia kren?
Kia Allah Or Rasool S.A.W ka hukam hmhn kafiii nhiii ? 🙂

اے ایمان والے لوگو! اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو ۔ یقیناً اللہ تعالٰی سننے والا ، جاننے والا ہے ۔
سورت الحجرت آیت نمبر - 01

“The fairest manner is to treat people the way you expect them to treat you.”"سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ لوگوں کے ساتھ وی...
17/02/2023

“The fairest manner is to treat people the way you expect them to treat you.”
"سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ لوگوں کے ساتھ ویسا ہی برتاؤ کیا جائے جس طرح آپ توقع کرتے ہیں کہ وہ آپ کے ساتھ پیش آئیں گے۔"

Address

Jeddah Islamic Port

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadith posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Hadith:

Share