Islamic Page for Sadqa-e-Jaria

Islamic Page for Sadqa-e-Jaria We are proud to being a Muslim. ALhamdulillah.

عقیدہ ختم نبوت مسلمانوں کا قطعی اجماعی عقیدہ ہے، اس پر بیسیوں آیاتِ قرآنیہ اور سیکڑوں احادیث صحیحہ مقبولہ شاہد و دالّ ...
07/09/2024

عقیدہ ختم نبوت مسلمانوں کا قطعی اجماعی عقیدہ ہے، اس پر بیسیوں آیاتِ قرآنیہ اور سیکڑوں احادیث صحیحہ مقبولہ شاہد و دالّ ہیں۔ قرآن مجید میں وارد لفظِ خاتم النبیین میں کسی قسم کی تاویل اور تخصیص کی گنجائش نہیں ہے۔ تاویل و تخصیص کرنے والا قرآن مجیدکی تکذیب کرتا ہے۔ چودہ صدیوں سے امتِ محمدیہ کا اس پر اجماع ہے کہ مدعی نبوت اوراس کے پیروکارخارج از اسلام اور مرتد ہیں۔ اسلام کی پوری تاریخ میں جب بھی کسی سر پھرے، طالع آزما یا فتنہ پرداز نے اپنے آپ کونبی کہنے کی جرأت کی، مسلمانوں نے اس کا مقابلہ میدان جہاد میں کیا۔ ہر مسلمان کا غیر متزلزل عقیدہ اور ایمان یہ ہے کہ حضور سرورِ عالم سیدنا محمدﷺ آخری نبی ہیں۔ حضورﷺ کی تشریف آوری کے بعد نبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا۔ حضور اکرمﷺ کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آ سکتا اور جو شخص اپنے نبی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے اور جو بدبخت اس کے اس دعویٰ کو سچا تسلیم کرتا ہے وہ دائرہ اسلام سے خارج اور مرتد ہے اور اسی سزا کا مستحق ہے جو اسلام نے مرتدکیلئے مقررکی ہے۔

14/04/2024
بچے کی اچھی تربیت والدین کے بتانے سے بہتر خود اچھے عمل کرنے سے زیادہ پائیدار ہوتی  ہیں۔
03/04/2024

بچے کی اچھی تربیت والدین کے بتانے سے بہتر خود اچھے عمل کرنے سے زیادہ پائیدار ہوتی ہیں۔

یا اللہ ہمیں روز محشر نبی پاک ﷺ کا شفاعت نصیب فرا۔ آمینیا رب ہر مسلمان کو اپنی زندگی میں ایک بار ضرور اپنے گھر اور نبی ﷺ...
23/03/2024

یا اللہ ہمیں روز محشر نبی پاک ﷺ کا شفاعت نصیب فرا۔ آمین
یا رب ہر مسلمان کو اپنی زندگی میں ایک بار ضرور اپنے گھر اور نبی ﷺ کے روزے کی زیارت نصیب فرما اور جو ایک دفعہ کر چکے ہپں اُن کو باربار نصیب فرما۔ آمین ثم آمین

آمین یا رب
10/03/2024

آمین یا رب

Address

Nehar Dajla
Abha
62521

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Page for Sadqa-e-Jaria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islamic Page for Sadqa-e-Jaria:

Share