Islam is a nation of peace

Islam is a nation of peace kausar ali

23/04/2024

Allah is aware of everything. If there was someone like Sultan Abdul Hamid, there would not have been so much oppression in Palestine.

30/12/2016

What happening in Aleppo Syria Please Pray For Aleppo....

01/11/2016

صدقہ سے متعلق

اگر صدقہ کرنے والا جان لے اور سمجھ لے کہ اس کا صدقہ فقیر کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللہ کے ہاتھ میں جاتا ہے تو یقینا دینے والے کو لذت، لینے والے سے کہیں زیادہ ہو گی.

کیا آپ کو صدقہ کے فوائد معلوم ہیں؟
فوائد نمبر 17، 18، 19 کو خاص توجہ سے پڑهیے گآ :-

تو سن لیں !
صدقہ دینے والے بهی اور جو اس کا سبب بنتے ہیں وہ بهی!!!

1. صدقہ جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے
2. صدقہ اعمال صالحہ میں افضل عمل ہے ، اور سب سے افضل صدقہ کهانا کهلانا ہے.
3. صدقہ قیامت کے دن سایہ ہو گا، اور اپنے دینے والے کو آگ سے خلاصی دلائے گا
4. صدقہ اللہ جل جلالہ کے غضب کو ٹهنڈا کرتا ہے، اور قبر کی گرمی کی ٹهنڈک کا سامان ہے
5. میت کے لیے بہترین ہدیہ اور سب سے زیادہ نفع بخش چیز صدقہ ہے، اور صدقہ کے ثواب کو اللہ تعالی بڑهاتے رہتے ہیں
6. صدقہ مصفی ہے، نفس کی پاکی کا ذریعہ اور نیکیوں کو بڑهاتا ہے
7. صدقہ قیامت کے دن صدقہ کرنے والے کے چہرے کا سرور اور تازگی کا سبب ہے
8. صدقہ قیامت کی ہولناکی کے خوف سے امان ہے، اور گزرے ہوئے پر افسوس نہیں ہونے دیتا
9. صدقہ گناہوں کی مغفرت کا سبب اور سیئات کا کفارہ ہے
10. صدقہ خوشخبری ہے حسن خاتمہ کی، اور فرشتوں کی دعا کا سبب ہے
11. صدقہ دینے والا بہترین لوگوں میں سے ہے، اور اس کا ثواب ہر اس شخص کو ملتا ہے جو اس میں کسی طور پر بهی شریک ہوں
12. صدقہ دینے والے سے خیر کثیر اور بڑے اجر کا وعدہ ہے
13. خرچ کرنا آدمی کو متقین کی صف میں شامل کردیتا ہے، اور صدقہ کرنے والے سے اللہ کی مخلوق محبت کرتی ہے
14. صدقہ کرنا جود و کرم اور سخاوت کی علامت ہے
15. صدقہ دعاوں کے قبول ہونے اور مشکلوں سے نکالنے کا ذریعہ ہے
16. صدقہ بلاء(مصیبت) کو دور کرتا ہے، اور دنیا میں ستر دروازے برائی کے بند کرتا ہے
17. صدقہ عمر میں اور مال میں اضافے کا سبب ہے، کامیابی اور رزق کا سبب ہے
18. صدقہ علاج بهی ہے دوا بهی اور شفاء بهی
19. صدقہ آگ سے جلنے، غرق ہونے، چوری اور بری موت کو روکتا ہے
20. صدقہ کا اجرملتا ہے، چاہے جانوروں اور پرندوں پر ہی کیوں نہ ہو

☆آخری بات :
بہترین صدقہ اس وقت یہ ہے کہ آپ اس میسیج کو صدقہ کی نیت سے آگے نشر کر دیں.

08/09/2016

💫💫💫 طلبا و علما کیلئےخوشخبری 💫💫💫

📃 کسی حدیث کے
صحیح یا ضعیف ہونے کا
حکم معلوم کرنا اب نہائت آسان.....
〰〰〰〰〰〰〰〰
📋 حدیث کے "متن" کے چار یا پانچ الفاظ اس ویب سائٹ پہ جا کر لکھیں یا پیسٹ کریں... اور سرچ کریں..
حدیث اورشیخ البانی رحمه الله سمیت
دیگر محدیثین کا حکم آپ کے سامنے آ جائے گا...

http://www.dorar.net

📥 سونے پر سوہاگا...
اس کی ایپ بھی موجود...
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.zad.hadith
〰〰〰〰〰〰〰〰

🔹 دیر کیسی..؟؟
خود بھی استعمال کیجئے...
اور دوسروں کو بتا کر صدقہ جاریہ کمائیں!
من دلّ على خيرٍ فله مثل اجر فاعله

Address

Doha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam is a nation of peace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share