10/04/2024
Assalam u Alaikum .
We wish a very happy Eid al Fitr to All the Momineens Inshallah.
We are very happy to announce of a New Shia Islamic Center called Al-Qaem Center Lisbon. its Foundation was made last year but Inshallah we will be inaugurating it soon with the help of the Momineens and the Twelfth Imam (a.j.t.f.s).
السلام علیکم۔
ہماری طرف سے تمام مومنین کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
ہمیں القائم سنٹر لزبن کے نام سے ایک نئے شیعہ اسلامک سنٹر کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی اور فخر کا احساس ہے۔ اس کی بنیاد پچھلے سال رکھی گئی تھی لیکن انشاء اللہ ہم جلد ہی اس کا افتتاح مومنین کے تعاون اور امام زمان (عج) کی مدد سے کریں گے۔
اسلام علیکم و مرحبًا.
نتمنى لجميع المؤمنين عيد فطر سعيد.
نحن سعداء وفخورون جدًا بالإعلان عن مركز إسلامي شيعي جديد يسمى مركز القائم لشبونة. تأسس العام الماضي، ولكن إن شاء الله سنفتتحه قريباً بدعم المؤمنين وعون الإمام الزمان (ع).