Learn Online The Holy Quran

Learn Online The Holy Quran خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَ عَلَّمَہٗ
📖 Quran | Hadith | Daily Dua | Islamic Reels

09/03/2026

اسلام ایک خوبصورت دین ہے

19/02/2026

Ramadan Mubarak

12/02/2026

کتنے خوبصورت ہیں اس آیت کے معانی:

﴿لِيُنفِقْ ذُو سَعَةٍ مِّن سَعَتِهِ﴾

اللہ نے یہ نہیں فرمایا کہ
مال والا اپنے مال میں سے خرچ کرے
بلکہ فرمایا:
جس کے پاس جتنی وسعت ہے، وہ اسی کے مطابق خرچ کرے۔

پس اگر تمہاری وسعت
اچھے اور نرم لفظ میں ہے،
یا خالص مسکراہٹ میں،
یا دوسروں کی مدد میں،
یا ٹوٹے دل جوڑنے میں،
یا قرآن سکھانے اور علم پھیلانے میں،
یا لوگوں کے درمیان صلح کرانے میں،
یا درگزر اور برداشت میں،
یا دعا میں. اگرچہ پیٹھ پیچھے ہی کیوں نہ ہو.
یا پھر کسی بھی اس خیر میں جو تم کر سکتے ہو،
تو وہی خرچ کرو۔

کیونکہ خرچ صرف مال کا نام نہیں۔



   ّٰهُ___خيرًا
03/02/2026

ّٰهُ___خيرًا

03/02/2026

I want to give a huge shout-out to my top Stars senders. Thank you for all the support! امید زندگی 🌟💫🎉👏💖

اللہ کی مدد اور نصرت کیسے حاصل ہو؟؟کیا ہم بدنظری سے بچے؟غیبت سے پرہیز کیا؟جھوٹ سے بچے؟دیکھیے اور جانیے...اگر جواب "ہاں" ...
03/02/2026

اللہ کی مدد اور نصرت کیسے حاصل ہو؟؟
کیا ہم بدنظری سے بچے؟
غیبت سے پرہیز کیا؟
جھوٹ سے بچے؟
دیکھیے اور جانیے...
اگر جواب "ہاں" ہے تو یقین رکھیے اللہ آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا..
اگر نہیں تو کو شش کیجئے
کیونکہ
لیس الا نسان الاَّ ما سعی..
اللہ صرف دلو ں کی کوشش کو دیکھتا ہے
کیونکہ وہ اللہ ہے بہت مہربان اور بہت محبت کرنے والا..

02/02/2026

06/02/2024
What's your opinion write in comments.
15/06/2022

What's your opinion write in comments.

Adres

Ryki

Strona Internetowa

Ostrzeżenia

Bądź na bieżąco i daj nam wysłać e-mail, gdy Learn Online The Holy Quran umieści wiadomości i promocje. Twój adres e-mail nie zostanie wykorzystany do żadnego innego celu i możesz zrezygnować z subskrypcji w dowolnym momencie.

Skontaktuj Się Z Firmę

Wyślij wiadomość do Learn Online The Holy Quran:

Udostępnij