امام بارگاہ گُلستانِ فاطمتہ الزہراؑ لیسر کلاں تحصیل ظفر وال ضلع نارووال

  • Home
  • Pakistan
  • Zafarwal
  • امام بارگاہ گُلستانِ فاطمتہ الزہراؑ لیسر کلاں تحصیل ظفر وال ضلع نارووال

امام بارگاہ گُلستانِ فاطمتہ الزہراؑ لیسر کلاں تحصیل ظفر وال ضلع نارووال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from امام بارگاہ گُلستانِ فاطمتہ الزہراؑ لیسر کلاں تحصیل ظفر وال ضلع نارووال, Religious organisation, Zafarwal.

03/07/2026

#تہران:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی قیادت میں پاکستانی وفد نے حرم امام خمینی میں شہید رہبر کو خراج تحسین پیش کیا۔

02/07/2026

28/06/2026

نو محرم لیسر کلاں علامہ حسنین رضا قومی صاحب

27/06/2026

بی بی سلام اللہ علیہا، ہمارے پُرسے اور حاضریاں قُبول کرنا۔ ہم گُناہگار ہیں آپکے مصائب کا حق ادا نہیں کر سکتے۔ پر ہم نے کوشش کی آپکو پُرسہ دینے کی ۔ یہ آنسو اور عزاداری آپ کے رُومال میں جگہ پاُجائیں تو یہ ہی بخشش ہے ہماری۔

نہ ہم کسی قابل ہیں نہ ہماری اوقات ہے یہ تو آپکی عطا ہے کہ ہم پُرسہ دے لیتے ہیں۔بی بی یہ آنسوؤں کی سبیل ہمیشہ عطا کیجیے گا۔ معرفت کے ساتھ اپنا ذِکر کرنے کی توفیق دیجیے گا۔🌹

اَللّٰہُمَّ عَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الْفَرَج۔
السلام علیکِ یا زینب الکبریٰؑ، تقبلی منا هذا العزاء بحق أخیکِ الحسینؑ۔😭انجمن گلستان فاطمہ الزہرا لیسر لسیرکلاں تحصیل ظفروال ضلع نارووال

إنشاءاللّٰه🌹😭إنشاءاللّٰه
22/06/2026

إنشاءاللّٰه🌹😭إنشاءاللّٰه

ہم تاریخ کے  وہ لوگ ہیں جو ہر سال لوگوں کو صرف یہ بتاتے ہیں: کہ کربلا میں جنگ نہیں بلکہ بہت بڑا ظلم ہو تھا-💔🥀
15/06/2026

ہم تاریخ کے وہ لوگ ہیں جو ہر سال لوگوں کو صرف یہ بتاتے ہیں:
کہ کربلا میں جنگ نہیں بلکہ بہت بڑا ظلم ہو تھا-💔🥀

إنشاءاللّٰه🙏🌹إنشاءاللّٰه🌹اَلْحَمْدُلِلّٰه
12/06/2026

إنشاءاللّٰه🙏🌹إنشاءاللّٰه🌹اَلْحَمْدُلِلّٰه

15 شوال شہادت حضرت امام جعفر صادق علیه السّلام کی مناسبت سے اپنے وقت کے امام اور آپ تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت و تسلی...
04/04/2026

15 شوال
شہادت حضرت امام جعفر صادق علیه السّلام کی مناسبت سے اپنے وقت کے امام اور آپ تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں

21/11/2024

Address

Zafarwal
0542

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امام بارگاہ گُلستانِ فاطمتہ الزہراؑ لیسر کلاں تحصیل ظفر وال ضلع نارووال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share