Dawateislami Warburton

Dawateislami Warburton Dawateislami Warburton Official

مرکزِ اہلسنت، یادگارِ اسلاف مرکزی جامعۃ المدینہ امینیہ رضویہ واربرٹن میں میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے تقریبِ پرچم کشائی کا ...
24/08/2026

مرکزِ اہلسنت، یادگارِ اسلاف مرکزی جامعۃ المدینہ امینیہ رضویہ واربرٹن میں میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے تقریبِ پرچم کشائی کا انعقاد کیا گیا ۔
طلباء کرام نے جھوم جھوم کر ، میلادی پرچم لہرا کر میلاد النبی ﷺ کی خوشی کا اظہار کیا ۔ دعوت اسلامی واربرٹن ۔

عید میلاد النبی کے پرمسرت موقع پر چراغاں کے دلکش مناظر  ۔۔ جامع مسجد فیضان غوث اعظم ۔۔ دعوت اسلامی واربرٹن  ۔۔
23/08/2026

عید میلاد النبی کے پرمسرت موقع پر چراغاں کے دلکش مناظر ۔۔ جامع مسجد فیضان غوث اعظم ۔۔ دعوت اسلامی واربرٹن ۔۔

دعوت اسلامی کے شعبہ جامعتہ المدینہ گرلز صوبہ پنجاب کے ذمہ دار مولانا شاہد مدنی، ڈویژن ذمہ دار مولانا محسن مدنی اور ڈسٹرک...
22/08/2026

دعوت اسلامی کے شعبہ جامعتہ المدینہ گرلز صوبہ پنجاب کے ذمہ دار مولانا شاہد مدنی، ڈویژن ذمہ دار مولانا محسن مدنی اور ڈسٹرکٹ ذمہ دار آصف مدنی کی مدنی ہاؤس واربرٹن آمد ۔۔ مبلغ دعوت اسلامی حاجی نصر اقبال عطاری سے ملاقات اور جامعتہ المدینہ گرلز واربرٹن کو مزید بہتر اور فعال کرنے کے لیے مشورہ ۔۔ دعوت اسلامی واربرٹن ۔۔

سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب رانا عبدالجبار خاں کی مدنی ہاؤس واربرٹن آمد  ۔۔ مبلغ دعوت حاجی نصر اقبال عطاری سے خصوصی ملاقات...
21/08/2026

سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب رانا عبدالجبار خاں کی مدنی ہاؤس واربرٹن آمد ۔۔ مبلغ دعوت حاجی نصر اقبال عطاری سے خصوصی ملاقات اور دعا ۔۔

مرکزی جامعۃ المدینہ امینیہ رضویہ واربرٹن میں ربیع الاول شریف کے چراغاں کے مناظر ۔۔۔۔! دعوت اسلامی واربرٹن  ۔
21/08/2026

مرکزی جامعۃ المدینہ امینیہ رضویہ واربرٹن میں ربیع الاول شریف کے چراغاں کے مناظر ۔۔۔۔! دعوت اسلامی واربرٹن ۔

پیارے شہر واربرٹن میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر نکلنے والے جلوسِ میلاد کے انتظامات و روٹس وغیرہ...
20/08/2026

پیارے شہر واربرٹن میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر نکلنے والے جلوسِ میلاد کے انتظامات و روٹس وغیرہ کے حوالے سے دعوتِ اسلامی کے تحت زیرِ تعمیر جامع مسجد فیضانِ اہلبیت میں مبلغِ دعوتِ اسلامی حاجی نصر اقبال عطاری و امیر سنی علماء کونسل مولانا اشفاق احمد رضوی کی قیادت میں مقامی علماء کرام اور سماجی شخصیات کی میٹنگ ہوئی ۔
جس میں 12 ربیع الاول کے پُر مسرت موقع پر نکلنے والے جلوسِ میلاد کے روٹس و دیگر معاملات طے پائے ۔
12 ربیع الاول کے مرکزی جلوسِ میلاد کا آغاز 26 اگست بروز بدھ صبح 7:30 بجے دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز جامع مدینہ مسجد سے ہوگا جو کہ فیروز وٹواں جائے گا ۔
فیروز وٹواں سے واپسی پر آرا سٹاپ و کھوکھا سٹاپ پر جلوس کا استقبال ہوگا۔
اور جلوسِ میلاد تقریباً 11 بجے نگینہ مسجد غلہ منڈی پہنچے گا جہاں علماء کرام جلوس کا استقبال فرمائیں گے ۔ اس کے بعد جلوس شہر کا چکر لگا کر تقریباً 1:15 بجے میلاد چوک پہنچے گا جہاں علماء کرام کے بیانات کے بعد جلوسِ میلاد اختتام پذیر ہوگا۔
سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی جلوسِ میلاد میں امن و امان قائم رکھنے اور شرعی معاملات کو پیشِ نظر رکھنے کے اھداف پر میٹنگ کا اختتام ہوا ۔

دعوتِ اسلامی واربرٹن

19/08/2026

مدنی ھاؤس مکہ کالونی واربرٹن میں ماہِ میلاد ربیع الاول شریف میں محافل میلاد ۔ گلیاں بازار سجانے اور خصوصی طور پر 12 ویں کو جلوس میلاد کے حوالے سے اھم مشاورت ھوئی جسمیں مبلغ دعوت اسلامی حاجی نصراقبال عطاری ۔ امیر سنی علماء کونسل مولانا اشفاق احمد رضوی ۔ سماجی راھنما رانا عمرحیات اور رانا عمر حسین نے شرکت کی

مدنی ھاؤس مکہ کالونی واربرٹن میں ماہِ میلاد ربیع الاول شریف میں محافل میلاد ۔ گلیاں بازار سجانے اور خصوصی طور پر 12 ویں ...
19/08/2026

مدنی ھاؤس مکہ کالونی واربرٹن میں ماہِ میلاد ربیع الاول شریف میں محافل میلاد ۔ گلیاں بازار سجانے اور خصوصی طور پر 12 ویں کو جلوس میلاد کے حوالے سے اھم مشاورت ھوئی جسمیں مبلغ دعوت اسلامی حاجی نصراقبال عطاری ۔ امیر سنی علماء کونسل مولانا اشفاق احمد رضوی ۔ سماجی راھنما رانا عمرحیات اور رانا عمر حسین نے شرکت کی ..

عید میلاد النبی لائٹنگ  ۔۔ مدنی مرکز دعوت اسلامی جامع مدینہ مسجد واربرٹن
18/08/2026

عید میلاد النبی لائٹنگ ۔۔ مدنی مرکز دعوت اسلامی جامع مدینہ مسجد واربرٹن

رکن شورٰی ابوالبیان حاجی اظہر عطاری کے آبائی گھر مدنی ہاؤس واربرٹن  ۔۔ جشن میلاد کی خوشی میں چراغاں سرکار کی آمد مرحبا م...
17/08/2026

رکن شورٰی ابوالبیان حاجی اظہر عطاری کے آبائی گھر مدنی ہاؤس واربرٹن ۔۔ جشن میلاد کی خوشی میں چراغاں
سرکار کی آمد مرحبا
مدنی کی آمد مرحبا

Address

Faizan E Madina
Warburton
39180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawateislami Warburton posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share