Islamic Bayanat HD

Islamic Bayanat HD This page of Jamia Masjid Gulzar e Madina haji pora Ameer Kot Habibabad Qari Zulfiqar Ahmad Qadri Welcome to My page

بسم اللہ الرحمن الرحیموالقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینیرب انی مغلوب فانتصرصم بکم فھم لا ینطقون03009423731
17/11/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی
رب انی مغلوب فانتصر
صم بکم فھم لا ینطقون
03009423731

*خیمہ نما غسل سٹینڈ* سانجھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک اور احسن قدم ۔۔میت کو باعزت اور باپردہ طریقے سے غسل دینے کیلئ...
02/11/2025

*خیمہ نما غسل سٹینڈ*
سانجھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک اور احسن قدم ۔۔
میت کو باعزت اور باپردہ طریقے سے غسل دینے کیلئے سانجھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے خیمہ نما غسل سٹینڈ تیار کروایا گیا ہے جو سٹیل کے adjustable پائپ اور پردے پر مشتمل ہے جو کہ چاروں اطراف مکمل بند و جاتا ہے ، اس کو لگانے کے بعد آپ پردے کے اندر میت کو احسن طریقے سے غسل دے سکتے ہیں ۔۔۔
سانجھ نے اس مسئلے کی حساسیت کو سمجھتے ہوئے ترجیحی بنیادوں پر خیمہ نما غسل سٹینڈ کو تیار کروایا تا کہ پردے کے اندر میت کو باعزت طریقے سے غسل ممکن ہو سکے۔۔۔

*سانجھ ویلفیئر فاؤنڈیشن*

*جشنِ عید میلادالنبی ﷺ* کے بابرکت موقع پر *سانجھ ویلفیئر فاؤنڈیشن* کے زیرِ اہتمام *حسنِ قرآت، نعت اور تقریری مقابلہ* منع...
27/08/2025

*جشنِ عید میلادالنبی ﷺ* کے بابرکت موقع پر *سانجھ ویلفیئر فاؤنڈیشن* کے زیرِ اہتمام *حسنِ قرآت، نعت اور تقریری مقابلہ* منعقد کیا جا رہا ہے اس مقابلے میں ہمارے گاؤں کے بچوں کے ساتھ ساتھ نواحی گاؤں 24 ون اے ایل کے بچے بھی مقابلے میں شریک ہوں گے۔۔۔

*تاریخ: 14 ستمبر بروز اتوار*
*مقام: بندگی مسجد چک نمبر 25 ون اے ایل*
*وقت: صبح 10:00 بجے*

تمام سکولوں کے پرنسپل صاحبان اور مدرسہ ہذا کے امام صاحبان کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ 6 ستمبر تک بچوں کی رجسٹریشن مکمل کروائیں اور بچوں کو اس مقابلے کیلئے خصوصی تیاری کروائیں۔
*کامیاب بچوں کو نقد انعامات اور اسناد سے نوازا جائے گا۔*

مقابلے کی شرائط پوسٹر پر درج کر دی گئی ہیں۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📞 الفت امیر: 03446299803
📞 شفقت عباس: 03414935990

*سانجھ ویلفیئر فاؤنڈیشن*

جس شخص سے تم سترہ برس کی عمر میں شدید محبت کرتے تھے، وہ پچیس برس کی عمر میں تمہیں بالکل اہم نہیں لگے گا۔وہ امتحان جس میں...
28/06/2025

جس شخص سے تم سترہ برس کی عمر میں شدید محبت کرتے تھے، وہ پچیس برس کی عمر میں تمہیں بالکل اہم نہیں لگے گا۔
وہ امتحان جس میں تم پہلے سال ناکام ہوئے تھے، تمہیں بالکل یاد نہیں آئے گا جب تم آخری سال میں فارغ التحصیل ہونے کے قریب ہو گے۔
وہ مسائل جو آج تمہیں دنیا کا اختتام لگتے ہیں، ایک سال بعد نہ تمہیں ان کی پرواہ ہو گی، نہ وہ کوئی فرق ڈالیں گے۔
تم بالکل ٹھیک ہو جاؤ گے
محمد علی کلے

‎گفتم  کہ  شر  بفطرتِ  خامش  نہادہ اندگفتا کہ خیرِ اُو نشناسی ہمیں شر استمیں نے کہا کہ زندگی کی فطرت میں شر رکھا گیا ہے‎...
21/04/2025

‎گفتم کہ شر بفطرتِ خامش نہادہ اند
گفتا کہ خیرِ اُو نشناسی ہمیں شر است
میں نے کہا کہ زندگی کی فطرت میں شر رکھا گیا ہے
‎اس نے کہا اس وقت تک شرہے
جب تک تو اس میں سے خیر کو تلاش نہ کر لے
‎(اقبال)

اجب یا اھرائیل بحق ذال
16/01/2025

اجب یا اھرائیل بحق ذال

Hamd e Bari Tala
15/11/2024

Hamd e Bari Tala

16/05/2023
28/12/2022

سنے کون قصہ درد دل میرا غمگسار چلا گیا
مفتی فضل احمد چشتی صاحب کے پیرومرشد خواجہ محمد شفیع چشتی صاحب وصال فرما گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
sune kon qissa e dard e dil mera ghamgusar chala gia
m***i Fazal Ahmad Chishti k
peer khawaja Muhammad Shafee wisal farma gay


***iabdulhameedchishti

21/12/2022

Mehfil Meelad e Mustafa PBUH
jamia masjid ghausia hanfia
Habibabad
Bayan
Ghulam Shabbir jami Sahib



Address

Qari Zulfiqar Ahmad Qadri House
Wan Radha Ram
55360

Telephone

00923009423731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Bayanat HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category