Reminders and Habit Building Community Lifea

Reminders and Habit Building Community Lifea To Remind People what they are missing in daily lives! Turn To Allah before you Return to Allah!

A father is a source of strength, wisdom, and unconditional love. Today, we honor and appreciate all fathers who dedicat...
21/06/2026

A father is a source of strength, wisdom, and unconditional love. Today, we honor and appreciate all fathers who dedicate their lives to guiding, protecting, and supporting their families.

May Allah bless all fathers with good health, happiness, and endless rewards for their sacrifices.

🌹 Happy Father's Day from Lifea Welfare Foundation.


آج کا پیغاماپنے دن کا آغاز شکر، دعا اور نیکی کے ارادے سے کریں۔ایک چھوٹا سا اچھا عمل بھی کسی کی زندگی میں بڑی خوشی لا سکت...
21/06/2026

آج کا پیغام

اپنے دن کا آغاز شکر، دعا اور نیکی کے ارادے سے کریں۔
ایک چھوٹا سا اچھا عمل بھی کسی کی زندگی میں بڑی خوشی لا سکتا ہے۔
Lifea Welfare Foundation

محرم الحراممحرم ہمیں صبر، قربانی اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا درس دیتا ہے۔آئیے اس بابرکت مہینے میں اپنے اعمال کا جائزہ لی...
20/06/2026

محرم الحرام

محرم ہمیں صبر، قربانی اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا درس دیتا ہے۔

آئیے اس بابرکت مہینے میں اپنے اعمال کا جائزہ لیں، نیکیوں میں اضافہ کریں اور اپنی زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق بنانے کی کوشش کریں۔

✨ ہر نیا دن اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نئی فرصت ہے، اسے خیر اور بھلائی کے کاموں میں گزاریں۔

شان اہل بیت فرمان اخری نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حسن اور حسین علیہ السّلام جنتی جوانوں کے سردار ہیں۔۔..       #اہلبی...
19/06/2026

شان اہل بیت
فرمان اخری نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
حسن اور حسین علیہ السّلام جنتی جوانوں کے سردار ہیں
۔
۔.

.

#اہلبیت #شاناہلبیت

19/06/2026
Evening Azkar Reminder چند لمحے اللہ کے نام…شام کے اذکار ضرور کر لیں، برکت ہی برکت ہے 🌿.
22/05/2026

Evening Azkar Reminder
چند لمحے اللہ کے نام…
شام کے اذکار ضرور کر لیں، برکت ہی برکت ہے 🌿
.

دن کی مصروفیات میں کہیں ایسا نہ ہو کہ عصر کی نماز رہ جائے…🌸آئیے سب کام روک کر اللہ کے حضور حاضر ہو جائیں۔ 🌸             ...
22/05/2026

دن کی مصروفیات میں کہیں ایسا نہ ہو کہ عصر کی نماز رہ جائے…🌸
آئیے سب کام روک کر اللہ کے حضور حاضر ہو جائیں۔ 🌸

14/05/2026

Live on YouTube
اگر آپ خود کو تھکا ہوا محسوس کر رہے ہیں…
دل میں نیکی کا جذبہ پہلے جیسا نہیں رہا…
موٹیویشن کم ہو گئی ہے…
یا زندگی کی مصروفیات نے روحانی سکون چھین لیا ہے…

تو The Thursday Recharge آپ کے لیے ہے ✨

ایک ایسی روحانی محفل
جو دل کو تازگی،
سوچ کو روشنی،
اور ایمان کو نئی طاقت دے گی۔

Join Youtube Live
https://www.youtube.com/live/3v62hNTIYLM?si=FS6S8ff6PI8Z1uMi

دن بھر کی تھکن کا بہترین علاج — عشاء کی نماز۔سب کام چھوڑ کر چند لمحے اپنے رب کے نام کر لیں۔ ✨
13/05/2026

دن بھر کی تھکن کا بہترین علاج — عشاء کی نماز۔
سب کام چھوڑ کر چند لمحے اپنے رب کے نام کر لیں۔ ✨

Address

Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reminders and Habit Building Community Lifea posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share