20/04/2025
#خوشخبری
مرکزِ علومِ دینیہ جامعہ فیضانِ غوث و رضا واہ کینٹ میں درسِ نظامی (ایم اے اسلامیات) داخلے جاری ہیں
آپ اپنے بچوں کی دینی و اخلاقی تعلیم و تربیت کیلئے جامعہ ھذا میں داخلہ دلوائیں
+92 312 319 4433
+92 315 538 4519
+92 312 517 4247