05/10/2026
🌟 Happy Teachers’ Day! 🌟
ایک اچھا Teacher صرف سبق نہیں سکھاتا، بلکہ بچوں کے دلوں میں امید، محبت اور خدا کے کلام کی روشنی پیدا کرتا ہے۔ 📖🧡
Sunday School Teachers آپ کی محبت، دعائیں، صبر اور خدمت ہمارے ننھے بچوں کی زندگیوں میں ایک خوبصورت بیج بو رہی ہے۔ 🌱🐑
🙏 خدا آپ کی خدمت کو برکت دے اور آپ کو ہمیشہ اپنے کام میں مضبوط رکھے۔
“آپ کی محنت خداوند میں بے فائدہ نہیں۔” ✨
🧡 Happy Teachers’ Day to all our dedicated Sunday School Teachers!
— Shepherd Little Lambs Bible Study 🧡✨