Knowledge of Islam

Knowledge of Islam Our goal is to spread knowledge of Islam to everyone

18/06/2023

*آپ کے اہم سوال کا جواب*

*ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد قربانی کرنے والوں کے ناخن اور سر کے بالوں کا کیا مسئلہ ھے؟*

*اسلامک سکالر مفتی عبدالرحمن عابد حفظہ اللہ تعالیٰ*

*Maghrib Salah**آج تکــــــ جتنی بھی نعمتیــں آپ کو مل چکی ہیــں یا مل رہی ہیــں یا ملیــں گی ان سب کی وجہ صرف اور صرف ا...
17/06/2023

*Maghrib Salah*

*آج تکــــــ جتنی بھی نعمتیــں آپ کو مل چکی ہیــں یا مل رہی ہیــں یا ملیــں گی ان سب کی وجہ صرف اور صرف اللّٰـــــــہ کی رحمت ہے....!!!*
*الحمـدللـــــــہ*

*اور آج تکـــــــ جتنی بھی مصیبتیــں آپ کو مل چکی ہیـــں یا مل رہی ہیـــں یا ملیــں گی ان کی وجہ صرف اور صرف آپ کے گناہ ہیـــں....!!!*

*کیونکہ اللّٰــــــــہ کسی پر ظلم نہیــــں کرتا لوگـــــــ خود اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں....!!!*

*مقامی وقت کے مطابق نماز مغرب ادا کرلیجٸے*
🍃🍃🌹🍃🍃

*پیغام زندگی !!!**بدبختــی کـی علامتــوں میں ســے ایک یـہ ہـــے کہ اپنــے عیب کو بھــول جـانا اور دوســروں کـــے عیــبوں...
17/06/2023

*پیغام زندگی !!!*

*بدبختــی کـی علامتــوں میں ســے ایک یـہ ہـــے کہ اپنــے عیب کو بھــول جـانا اور دوســروں کـــے عیــبوں میـں لگ جـانا••••*

17/06/2023

تلاوت قرآن پاک🩵

*یا اللّٰہ* ♥️ مجھے اور اس گروپ کے تمام ممبران کو اپنے اہل و عیال کے ہمراہ جلد اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔۔*یا اللّٰہ* ...
17/06/2023

*یا اللّٰہ* ♥️
مجھے اور اس گروپ کے تمام ممبران کو اپنے اہل و عیال کے ہمراہ جلد اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔۔
*یا اللّٰہ* 🖤
یہ آنکھیں تیرے حرم کے سامنے اشکبار ہونے کا شرف چاہتی ہیں 😭🥹
*یا اللّٰہ*🖤 ❗
ہماری دعا قبول فرما ۔۔
*آمین۔۔۔۔*
*یا رب العالمین 🤲🏼*

‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎

08/06/2023
Beshak
08/06/2023

Beshak

08/06/2023

Like and follow

20/05/2023

*✦ یقینا نبـی کریمﷺ کی امـت میں سے اللّٰه کے بہتـرین بنـدے ہیں یہ جو ہمیشہ دوسروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں انکی ہمت بڑھاتے ہیں انہیں امید دلاتے ہیں انہیں مشکل حالات میں بھی پوزیٹیو رہنا سکھاتے ہیں*

*Quraan Recitation* 🌹

16/05/2023

*Tilawat Quran Status♥️*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میرے دل پر غبار سا چھا جاتا ہے تو میں ( اس کیفیت کے ازالے کے لیے ) ایک دن میں سو بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں ۔‘‘*

*📗صحیح مسلم 6858*

*آج کی بات* *اگر آپ نے برداشت کرنا سیکھ لیا تو سمجھ لیں زندگی کا سب سے بڑا گُر سیکھ لیا کچھ لوگوں کی فطرت میں حسد، نفرت،...
15/05/2023

*آج کی بات*

*اگر آپ نے برداشت کرنا سیکھ لیا تو سمجھ لیں زندگی کا سب سے بڑا گُر سیکھ لیا کچھ لوگوں کی فطرت میں حسد، نفرت، عناد کُوٹ کُوٹ کر بھرا ہوتا ہے آپ برداشت، درگزر، اعلی ظرفی کو کوٹ کوٹ کر اس کی پھکی بنالیں اور ان کے دیے گئے زہر کا اس تریاق سے مقابلہ کریں، یقین کریں بڑے بڑے ناگ اور آستین کے سپولے بھی مر جائیں گے جلنے کڑھنے کی بجائے منفی رویوں کو جلا کر راکھ کریں۔*

*آپ کے جذبات آپ کے وقت کی طرح بہت قیمتی ہیں، انہیں لوگوں کی فضول باتوں فضول رویوں پر ضائع مت کیجیے، کیونکہ سب سے زیادہ بیوقوف وہ ہے جو دوسروں کی دنیا کے لیے اپنی آخرت برباد کر دیتا ہے اور ابلیس کا رویہ یہ تھا کہ اپنی غلطی پر شرمندہ نہ تھا اور ہمارے معاشرے کا رویہ یہ ہے ہم شرمندہ ہونے والے کو ایسا ذلیل کرتے ہیں کہ وہ ابلیس بن جاتا ہے۔*

Address

Pakistan City Taxila
Wah
47080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge of Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share