24/03/2026
*بنات البرھان واہ کینٹ کیمپس*
📢 الحمدللہ *ایک سالہ بنیادی علم دین کورس* کے لیے داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے📢
دینی و علمی ترقی کا سفر شروع کرنے کے لیے *گھریلو* *خواتین* ، *پروفیشنلز* اور *یونیورسٹی طالبات* کے لئے نادر موقع۔۔۔۔
البرھان کے ایک سالہ بنیادی علمِ دین کورس کا حصہ بننے اور اپنی صلاحیتوں کو دین سے ہم آہنگ کرنے کے لیے آج ہی اپلائی کیجیے۔۔۔۔✨
📝 اپلائی لنک :
https://albn.org/banatwahc
🗓 درخواست دینے کی آخری تاریخ :
*26 مارچ 2026*
تفصیلات:
🔖 کورس *خواتین کے لیے* مخصوص ہے
🔖 داخلہ محدود نشستوں پر ہوگا، ان شاءاللہ
🔖 صرف آن کیمپس کلاسز ہوں گی
🔖کورس کا دورانیہ *ایک سال* ہوگا ان شاءاللہ
🔖 اس کورس کی کوئی *ٹیوشن فیس نہیں* ہے
🔖 کلاسز صرف ہفتہ میں ایک دن *بروز اتوار* ہوں گی
🔖 اوقات: *صبح 9 تا 1:30بجے تک*
🔖 شارٹ لسٹ ہونے والی امیدواروں کو انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔
# *AlburhanAdmissions2026*