Jamia Masjid Noorani Munirabad

Jamia Masjid Noorani Munirabad It is jamia masjid which is located in Munirabad wah cantt

03/04/2026

واہ کینٹ اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے. ﷲ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے.

عید الفطر کے موقع پر گروپ فوٹو 💚❤️💚
25/03/2026

عید الفطر کے موقع پر گروپ فوٹو 💚❤️💚

21/03/2026

جامع مسجد نورانی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں 💚

20/03/2026

جامع مسجد نورانی میں عیدالفطر کی نماز 7:45 پر ادا کی جائے گی.

20/03/2026

جمعہۃالوداع کے خصوصی موقع پر سورت کہف کی تلاوت فرما لیں.
جزاک ﷲ

20/03/2026

تمام پردیسی بھائیوں کو عید مبارک ہو ❤️

20/03/2026
20/03/2026

آخری سحری
الوداع ماہِ رمضان!
ﷲ ہماری عبادتیں قبول کرے۔

19/03/2026

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ عید الفطر 21مارچ بروز ہفتے کو ہو گی...!!!

خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ ۔۔۔۔۔ 9 نومبر ۔۔۔۔۔ یوم ولادت ۔۔۔۔۔ش...
09/11/2025

خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ ۔۔۔۔۔
9 نومبر ۔۔۔۔۔ یوم ولادت ۔۔۔۔۔شاعر مشرق ،مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال۔۔۔۔


24/10/2025

❤️جمعہ مبارک
درود شریف پڑھ لیں

Address

Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Noorani Munirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share