Qur'an O Sunnah Movement Vehari

Qur'an O Sunnah Movement Vehari ان الحکم الا اللہ ☝️

Permanently closed.
06/06/2023
🥺🥺
29/05/2023

🥺🥺

29/05/2023

لاؤ تو سہی کہیں سے ایسا قائد ۔۔۔😍
قائد ملت اسلامیہ علامہ حافظ ابتسام الہی ظہیر حفظہ اللہ
مجھے کوئی ایک سیاسی لیڈر دکھا دیں جو یہ موقف رکھتا ہو🤍
جسے دنیا کی ہار جیت سے کوئی فرق نہ پڑتا ہو💔
جو فقط اپنی کوششوں پر اللہ سے رحمت کی امید رکھتا ہو❤️
واللہ ہم مذہبی جماعتوں کو سیکولر جماعتوں کی چاکری کرتا دیکھ کر پریشان رہتے تھے، دعا گو رہتے تھے اور تلاش میں رہتے تھے کہ کوئی ایسا ملے کہ سیکولر جماعتوں سے ہماری جان چھوٹ جائے،
اور پھر ہمیں علامہ ابتسام الہی ظہیر حفظہ اللہ کا تعارف ہوا کہ جو معروف عالم دین اور پاکستان کے سب سے پڑھے لکھے سیاستدان ہیں،
گیارہ ماسٹرز ڈگریوں کے حامل، جبکہ پی ایچ ڈی کر رہے رہے ہیں ...
اب بھی کوئی سیکولر کا ساتھ دیتا ہے تو یاد رکھے کہ برائی کا ساتھ دینے والا بھی برائی میں شریک ہی سمجھا جاتا ہے💯
ہم نے فقط کوشش کرنی ہے🤎
باقی جو اللہ کو منظور ہمیں وہی قبول💫
قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان

29/05/2023

شیر کی گرج مینار پاکستان گراؤنڈ میں 💪

27/05/2023

اللہ تعالیٰ کے راستے کی خاص بات یہ ہے ک یہ مشکل میں بھی آسان رہتا ہے۔ سبحان اللہ ❤️

26/05/2023

قرآن و سنّہ موومنٹ ❤️

قائد ❤️
26/05/2023

قائد ❤️

Address

Vehari
067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qur'an O Sunnah Movement Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Qur'an O Sunnah Movement Vehari:

Share