Roohani Talaba Jamaat Punjab

Roohani Talaba Jamaat Punjab روحانی طلبہ جماعت کا مقصدانفرادی طور پر اپنی اصلاح کرتے ہوئے دوسروں کی اصلاح کرنے کی کوشش کرنا
(1)

21/12/2025
روحانی طلبہ جماعت پاکستان کے 50 واں یوم تاسیس ۔۔۔ عنقریب
25/09/2025

روحانی طلبہ جماعت پاکستان کے 50 واں یوم تاسیس ۔۔۔ عنقریب


روحانی طلبہ جماعت پاکستان (پنجاب زون2) کی جانب سے جشن آزادی مبارک ہو 💞💞
13/08/2025

روحانی طلبہ جماعت پاکستان (پنجاب زون2) کی جانب سے جشن آزادی مبارک ہو 💞💞

08/08/2025

روحانی طلبہ جماعت پاکستان سیلف اسسمنٹ ٹیسٹ پاکپتن شریف میں منعقد ہوا





20/07/2025

مرکزی قیادت روحانی طلبہ جماعت پاکستان کا پنجاب زون 2 وزٹ
پہلا پروگرام ساہیوال زون 2
روحانی طلبہ جماعت ساہیوال زون 1 & 2 اور ضلعی عہدیداران اوکاڑہ کی رپورٹس اور میٹنگ خصوصی شرکت خلیفہ شوکت علی طاہری




مرکزی قیادت روحانی طلبہ جماعت پاکستان کو وہاڑی پنجاب زون2 میں خوش آمدید کہتے ہیں
20/07/2025

مرکزی قیادت روحانی طلبہ جماعت پاکستان کو وہاڑی پنجاب زون2 میں خوش آمدید کہتے ہیں

عالمی یوم مزدور          # ✊️💪🎉
01/05/2025

عالمی یوم مزدور # ✊️💪🎉

11/03/2025

السلام علیکم
آپ دوستوں کی آسانی کے لیے عاجز آپ دوستوں کو لنک شیئر کر رہا ہے تمام دوست احباب تیار رہیں جیسے ہی پروگرام شروع ہو سب سے پہلے اپنے فیس بک گروپ میں شیئر کر کے پھر اپنے ڈسٹرکٹ عہدیداران اور برانچز تک شیئر کر کے دوستوں کی حاضری کاؤنٹ کرنی ہے اپنے ڈسٹرکٹ کے
https://youtube.com/?si=fbve_1_KH5q6wkqL

https://www.facebook.com/share/19jjF8PNez/

3 رمَضانُ المبارک یومِ وصال اُمُّ السّادات ، مَخدُومۂ کائنات دُخترِ مُصطفٰی  بانُوئے مُرتَضٰی سردارِ خواتینِ جَہان و جِن...
04/03/2025

3 رمَضانُ المبارک یومِ وصال
اُمُّ السّادات ، مَخدُومۂ کائنات دُخترِ مُصطفٰی بانُوئے مُرتَضٰی سردارِ خواتینِ جَہان و جِناں اُمُّ الہاد شہزادئ کَونَین والِدۂ حَسنین خاتُونِ جنّت سیّدہ طیّبه طاہرہ زاکِیه راضِیه مَرضِیه عابِدہ زاہدہ مُحدّثه مُبارَکه خَیرُ النِّساء سیِّدَةُ النِّساء سیّدَِتُنا فاطِمه زھراء رضی اللہ عنھا

ہو نہیں سکتی رقم بنتِ شہِ بطحا کی شان
کیا بیاں ہو قطرئہ نا چیز سے دریا کی شان

جسکی آمد پر کھڑے ہوں خود امامُ الانبیاء
دیکھیۓ چشمِ نبوت میں ذرا زھرا کی شان

اہلِ محشر جسکی آمد پر رکھیں نیچی نظر
کِس قدر اونچی ہے اس شہزادیِ والا کی شان

‏آؤ درِ زھرؓاؑ پر پھیلائے ہوئے دامنِ
ہے نسل کریموں کی لجپال گھرانا ہے

السلام علیک یا سیدة نساء العالمین
خاتون جنت، بنت خیرالوری حضرت فاطمتہ الزھرا رضی اللہ عنھا

روحانی طلبہ جماعت پنجاب زون2 کی صوبائی کنونشن جماعت اصلاح المسلمین پنجاب میں شرکت کی پریس ریلیز
11/02/2025

روحانی طلبہ جماعت پنجاب زون2 کی صوبائی کنونشن جماعت اصلاح المسلمین پنجاب میں شرکت کی پریس ریلیز

Address

Vehari
61100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roohani Talaba Jamaat Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share