Al Ikhwan Vehari

Al Ikhwan Vehari Its all about Islamic Tasawwuf

ماہانہ اجتماع الاخوان و ذکر قلبی حاجی محمد امین صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس میں تحصیل لیول کے ساتھیوں نے بھرپور شر...
27/08/2023

ماہانہ اجتماع الاخوان و ذکر قلبی حاجی محمد امین صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس میں تحصیل لیول کے ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی ۔

19/08/2023
الحمدللہ ماہانہ روحانی اجتماع و ذکر قلبی خفی مورخہ 9 جون عبداللہ خان ضلعی صدر کی رہائش گاہ پر ہوا۔ جس میں حضرت جی مدظلہ ...
10/06/2023

الحمدللہ ماہانہ روحانی اجتماع و ذکر قلبی خفی مورخہ 9 جون عبداللہ خان ضلعی صدر کی رہائش گاہ پر ہوا۔ جس میں حضرت جی مدظلہ العالی کا بیان سنا گیا۔ اس کے بعد ذکر اور لنگر کا بھی اہتمام تھا۔

سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی شاخ الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ضلع وہاڑی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ۔ جہاں تقریباً 5...
28/05/2023

سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی شاخ الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ضلع وہاڑی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ۔ جہاں تقریباً 500 مریضوں کا مفت معائنہ اور ادویات دی گئی ۔

Address

Vehari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ikhwan Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al Ikhwan Vehari:

Share