Hastnagri - ہستنگری

Hastnagri - ہستنگری Those seeking solutions to meditation, spirituality, Sufism, religious and worldly problems can contact.

مراقبہ، روحانیت، راستہ تصوف، تصوف پاکستان،

ہستنگری وہاڑی، پاکستانی صوفی ازم، صوفیانہ اقوال،

مراقبہ گائیڈ، معرفت، صوفی کہانی
Meditation, Spirituality, Sufism, hastnagri vehari
https://x.com/SajidAbrar592

13/03/2026

#ہستنگری #مراقبہ #اقوال #زریں

12/03/2026

صوفیاء کے نزدیک یقین (ایمان کی پختگی) دل کی ایک ایسی کیفیت ہے جس میں انسان کو حقیقت کا ادراک ہوتاہے۔
جب تک انسان کو کچھ بھی صرف سننے یا پڑھنے سے معلوم ہو، وہ اس کے بارے میں زیادہ باتیں کرتا ہے۔ لیکن جب وہ حقیقت کو اپنی دیکھ لے اور دل میں اتر جائے تو انسان خاموش ہو جاتا ہے، کیونکہ اس نے اسے محسوس کر لیا ہوتا ہے۔
صوفیاء کرام کہتے ہیں:
جس نے چکھ لیا وہ کم بولتا ہے، اور جس نے صرف سنا ہو وہ زیادہ بولتا ہے۔
ایک درویش ایسا ہوتا ہے جس کا دل اللہ کی محبت اور یقین سے بھر چکا ہوتا ہے۔
✨ صوفیاء کا ایک خوبصورت جملہ ہے:
“یقین کی سب سے بڑی زبان خاموشی ہوتی ہے۔”
#ہستنگری #مراقبہ #اقوال #زریں

انسان کی نیت اور دل کی کیفیت ہی اصل بیج ہے۔اگر دل میں غرور، حسد، خودغرضی اور دنیا کی محبت ہو تو انسان چاہے ظاہری عبادت ب...
09/03/2026

انسان کی نیت اور دل کی کیفیت ہی اصل بیج ہے۔
اگر دل میں غرور، حسد، خودغرضی اور دنیا کی محبت ہو تو انسان چاہے ظاہری عبادت بہت زیادہ کرے، مگر اسے معرفت اور قربِ الٰہی حاصل نہیں ہوتا۔کیونکہ باطن کا بیج ہی اصل حقیقت ہے۔
اگر بیج کانٹوں کا ہے تو پھل بھی کانٹے ہی ہوں گے۔ اسی لیئے اولیاء کرام کے نزدیک
دل کو پاک کیئے بغیر عبادت کا پھل مکمل نہیں ملتا۔ جب تک دل میں عاجزی اور محبت نہ ہو، تب تک روحانی راستے میں نور اور معرفت پیدا نہیں ہوتی۔ یعنی تکبر کا بیج بو کر معرفت کا پھل نہیں مل سکتا۔ دل زمین ہے، نیت بیج ہے، اور عمل اس کی آبیاری ہے۔
جو بیج بوؤ گے، وہی فصل کاٹو گے
اسی لیئے روحانی راستے میں سب سے پہلی چیز دل کی اصلاح ہے۔
#ہستنگری

جب کوئی چیز یا خوشی ملے تو رب کا شکر ادا کرنا چاہئے اور جب کو کوئی چیز چھن جائے یا کوئی غم ملے تو صبر کرنا چاہئے اور رب ...
08/03/2026

جب کوئی چیز یا خوشی ملے تو رب کا شکر ادا کرنا چاہئے اور جب کو کوئی چیز چھن جائے یا کوئی غم ملے تو صبر کرنا چاہئے اور رب کی رضا پر راضی رہنا چاہئے۔ مطلب غم اور خوشی کے موقع پر رب العزت کی حمد و ثناء کرنی چاہئے
#ہستنگری #اقوال #زریں #خدا #مراقبہ

 #ہستنگری          #مراقبہ  #خدا  #محبت  #اقوال  #زریں
07/03/2026

#ہستنگری #مراقبہ #خدا #محبت #اقوال #زریں

         #مراقبہ  #تصوف  #ہستنگری
03/03/2026

#مراقبہ #تصوف #ہستنگری

Address

Hastnagri
Vehari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hastnagri - ہستنگری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Hastnagri - ہستنگری:

Shortcuts

Share