25/08/2026
کوئٹہ: حق باہو بنگلہ فیض آباد میں منعقدہ عظیم الشان “محفل جشن عید میلاد النبیؐ” کے شرکاء سے صوبائی امیر جماعت الصالحین پاکستان (صوبہ بلوچستان) صاحبزادہ پیر سلطان محمد حیات صدارتی خطاب فرما رہے ہیں۔ اس موقع پر صاحبزادگان سمیت معزز علماء کرام و مشائخ عظام سمیت سیکڑوں عاشقان رسول کی شرکت۔ (2026-08-25)