Rachel John

Call Directions Website Contact the place of worship

Rachel John I Love My God And His Beautiful Creation Around The World
(1)

کنزیومنگ فائر چرچ منسٹریز پاکستان و کنگ ٹی وی کے زیر اہتمام ہفتہ وار شفائیہ عبادت مورخہ 08 اکتوبر 2026 بروز جمعرات شام 0...
07/10/2026

کنزیومنگ فائر چرچ منسٹریز پاکستان و کنگ ٹی وی کے زیر اہتمام ہفتہ وار شفائیہ عبادت مورخہ 08 اکتوبر 2026 بروز جمعرات شام 06 بجے کنزیومنگ فائر چرچ میں منعقد ہوگی۔ آپ سب کو عبادت میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ کنگ ٹی وی کے چیئرمین پاسٹر جان اے ڈی اور پاسٹر ریچل جان کلام کی خدمت کریں گے اور خاص طور پر بیماروں، لاعلاجوں اور ابلیس کے بندھنوں سے جکڑے ہوؤں کے لیے دعا کریں گے۔ آپ عبادت کو فیس بک پیج Pastor John AD & Pastor Rachel Johnاور یو ٹیوب چینل king television world wide این رائیڈ موبائل فون ایپ King television ،ایپل ایپ King television پر دیکھ اور اس میں شامل ہو سکتے ہیں رابطہ نمبر03007553369,03022783333

Consuming Fire Church ⛪️ Praying 🙏 and celebrating MPA Sonia AshirParliamentary SecretaryHuman Rights &Minority Affairs ...
07/10/2026

Consuming Fire Church ⛪️ Praying 🙏 and celebrating MPA Sonia Ashir
Parliamentary Secretary
Human Rights &
Minority Affairs Punjab. On Her Birthday 🎁 

Powerful Sunday Service At Consuming Fire Church ⛪️ جہاں انسان کی طاقت ختم ہوتی ہے، وہاں خدا کی قدرت شروع ہوتی ہے
07/10/2026

Powerful Sunday Service At Consuming Fire Church ⛪️

جہاں انسان کی طاقت ختم ہوتی ہے، وہاں خدا کی قدرت شروع ہوتی ہے

‎کامیاب پروگرام ‎“ #آن۔ #لائن - #بائبل-  #کوئز ”With worshiper Ariela John And our Others Guests ‎بہت لوگوں نے کیش انعا...
07/10/2026

‎کامیاب پروگرام
‎“ #آن۔ #لائن - #بائبل- #کوئز ”
With worshiper Ariela John
And our Others Guests 
‎بہت لوگوں نے کیش انعام حاصل کیے
‎اورجس میں بہت سے لوگوں نے برکت بھی پائی۔

06/10/2026

Online Bible Quiz With Worshiper Ariela John || King Television

ہفتہ وار پروگرام آن لائن بائبل کوئز worshipper Ariela John with جو ہر منگل کی شام 7 بجے کنگ ٹی وی سٹوڈیو سے براہ راست نش...
05/10/2026

ہفتہ وار پروگرام آن لائن بائبل کوئز worshipper Ariela John with جو ہر منگل کی شام 7 بجے کنگ ٹی وی سٹوڈیو سے براہ راست نشر کیا جاتا ہے مورخہ 06 اکتوبر 2026 کے پروگرام میں آستر کی کتاب میں سے آپ کی روحانی ترقی کے لئے سوالات پوچھے جائیں گے۔جواب دینے پر آپ کو ملیں گے نقد انعامات( کیش پرائز ) اور اس کے ساتھ آپ شامل ہو سکتے ہیں کیش پرائز کے لیے کھیلے جانے والے گرینڈ فنالے میں۔اس پروگرام کو فیس بک پیج Pastor John AD &Pastor Rachel اور یو ٹیوب چینل King Television world wide اور اینر آئیڈ فون ایپ King Television پر دیکھ اور اس میں شامل ہو سکتے ہیں رابطہ نمبر 03007553369۔03022783333

05/10/2026

Topic : .خودی کا انکار Preaching By Pastor Faryyad Bhatti

Happy Birthday, My Brother Chaudhry Amon Emmanuel! 🎉May God bless you with health, strength, joy, and greater success.🙏 ...
05/10/2026

Happy Birthday,
My Brother Chaudhry Amon Emmanuel! 🎉
May God bless you with health, strength, joy, and greater success.
🙏 God bless you always!
— Pastor John & Pastor Rachel John

04/10/2026

Consuming Fire Church Live Sunday Service || King Television

کنزیومنگ فائر چرچ منسٹری پاکستان و کنگ ٹیلی ویژن کے زیراہتمام اتوار کی عبادت مورخہ 04 اکتوبر  2026 صبح 10:00 بجے کنزیومن...
04/10/2026

کنزیومنگ فائر چرچ منسٹری پاکستان و کنگ ٹیلی ویژن کے زیراہتمام اتوار کی عبادت مورخہ 04 اکتوبر 2026 صبح 10:00 بجے کنزیومنگ فائر چرچ کنگز ہاؤس بہار کالونی کوٹ لکھپت لاہور میں منعقد ہوگی۔ خدا کے خادم پاسٹر جان اے ڈی چئیرمین کنگ ٹی وی اور پاسٹر ریچل جان کلام کی خدمت کریں گے۔اور پاک شراکت بھی دی جائے گی۔آپ عبادت کو فیس بک پیج Pastor John AD & Pastor Rachel Johnاور یو ٹیوب چینل king television world wide اینڈرائیڈ موبائل فون ایپ King television ،ایپل ایپ King television پر دیکھ اور اس میں شامل ہو سکتے ہیں رابطہ نمبر03007553369,03022783333

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rachel John posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Rachel John:

Shortcuts

Share