آج الحمدللہ رب العٰلمین! حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے آستانہ عالیہ پر حاضری کا سعادت مند شرف حاصل ہوا۔
اس مبارک اور پرنور مقام پر حاضری دے کر داتا صاحب کی بارگاہ میں آنے والے بابرکت پروگرام "جشنِ صبحِ بہاراں میلاد ریلی" کا دعوت نامہ پیش کیا اور بارگاہِ اولیاء میں عاجزانہ التجا کی کہ اس تقریب کو اپنی خاص قبولیت سے نوازیں، تمام درپیش مسائل و رکاوٹوں کو دور فرمائیں اور اس میلاد ریلی کو دونوں جہاں کی کامیابی سے نوازے۔
تمام بزم جمال مصطفیٰﷺ کے ممبران کیلیے خصوصی دعا کی اللّه پاک سب کی نیک جائز تمنائیں قبول فرماۓ۔۔۔آمین
Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Jamal e Mustafa ﷺ Jaranwala/مدرستہ السکینہ کمپلیکس للبنات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Place Of Worship
Send a message to Bazm e Jamal e Mustafa ﷺ Jaranwala/مدرستہ السکینہ کمپلیکس للبنات: