عالمی تبلیغی جماعت سندھ عمرکوٹ تھرپارکر

  • Home
  • Pakistan
  • Umarkot
  • عالمی تبلیغی جماعت سندھ عمرکوٹ تھرپارکر

عالمی تبلیغی جماعت سندھ عمرکوٹ تھرپارکر I love Taleegh Soomro

15/10/2024

پنجاب کالج والا سانحہ کسی مدرسہ یا دینی درسگاہ میں ہوتا تو اب تک میڈیا اور لبرل بیغیرتوں کی طرف سےاینٹ سے اینٹ بج چکی ہوتی ہوتی

جن لوگوں کو کچھ دن سے تکلیف تھے کہ تبلیغی جماعت والے کچے کے علاقے میں تبلیغ کے لیے نہیں جاتے.  تو دیکھ لیں.. ان کو بھائی...
02/09/2024

جن لوگوں کو کچھ دن سے تکلیف تھے
کہ تبلیغی جماعت والے کچے کے علاقے میں تبلیغ کے لیے نہیں جاتے. تو دیکھ لیں..
ان کو بھائی جان شاہد لنڈ صاحب... منقول

10/08/2024

اسکول والوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ 14 اگست یا دیگر پروگرام میں بچیوں سے ڈانس نا کروائیں وه بچی کسی گھر کی عزت ہے اسلام کی شہزادی ہے اسے یوں سرے عام نیلام نا کریں.

31/07/2024

آج ایسا لگ رہا ہے که جیسے پوری دنیا پر اندھیرا چھا گیا ھو
ایک بهادر لیڈر کی شهادت پوری امت مسلمہ کیلئے کسی بڑے حادثے سے کم نہیں

31/07/2024

بُلا کے شہید کرنے کی رِوایت پرانی ہے
وہ بھی محرم الحرام میں
انا للّہ وانا الیہ راجعون

25/07/2024

اللہ نے زنا سے روکا
ہم نے کلب بنا لیے ۔
اللہ نے سود سے روکا
ہم نے بینک بنا لیے ۔
اللہ نے پردے کا حکم دیا
ہم نے ٹی وی ڈش کو خرید کر بے حیائی کو عام کر دیا
اللہ نے کہا قرآن میں کامیابی ہے
ہم نے آکسفورڈ کی کتابوں کو کامیابی بنا لیا
آج سب مسلمان پریشان ہیں
جس کو راضی کرنا تھا اس کو ناراض کر دیا.
تو پھر رحمت کیسی ؟؟؟

15/07/2024

نانا کے دین کو بچانے والے 2 شہزادے
حضرت امام حسنؓ
حضرت امام حُسینؓ

08/07/2024

تمام اھل اسلام کي نئين سال جون مبارڪون

07/07/2024

مڪـي جي گلين ۾ رات جو پيادل ھلندو ھو متان ڪـو ٻار بکيو نه سمھي رھي اھڙو منھنجو سھڻو حڪمران حضرت عمر فاروق ٿي ڪروڙين سلام

02/06/2024

بنا پڑھائے بچوں سے 2 ماہ کی چھٹیوں کی فیس لینا حرام ہے یا حلال

علماء رہنمائی فرمائیں ۔

26/05/2024

تبلیغ ایک غم ہے فکر ہے کہ کیسے اُمت جہنم سے بچ کر جنت میں چلی جاۓ کیسے اُمت اللّٰہ کو پہچان لے
اللّٰہ کرے یہ اُمت کا غم فکر ہم سب کو لگ جاۓ یہ تبلیغ ہے.

07/05/2024

اگر جہالت دنیاوی تعلیم سے ختم ہوتی
تو شہر مکہ کا پڑھا لکھا آدمی ابو جہل نہ کھلاتا

Address

Post Office Umerkot
Umarkot
152

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عالمی تبلیغی جماعت سندھ عمرکوٹ تھرپارکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to عالمی تبلیغی جماعت سندھ عمرکوٹ تھرپارکر:

Share