16/08/2026
الحمد للہ ہماری مسجد قبا (کراچی ایڈمن سوسائٹی بلا4) میں #سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مبارک عنوان پر #کوئز مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔جس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے بچے کو #سائیکل دی جارہی ہے ۔ آپ کے بچے کا اس مقابلے میں حصہ لینے پر آپ کو بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اولاد کو علم نافع او عمل صالح عطا فرمائے اور دنیا جہاں میں آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ درج ذیل لنک کے ذریعے رجسٹریشن فارم فل کریں اور #مقابلے میں شرکت کی تیاری کریں
https://forms.gle/129cF5Pv2s8oTFwk7
مزید معلومات کیلئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03363801824