Bibi Pak Daman TTS

Bibi Pak Daman TTS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bibi Pak Daman TTS, Religious organisation, Darbar bibi pak daman, Toba Tek Singh.

08/12/2025






01/08/2025



27/08/2024

مشی واک ٹوبہ ٹیک سنگھ سے درباد بی بی پاک دامن 331 ج ب اٹھوال 2024

 #انشااللہقدیمی سالانہ مجلس عزاءوجلوس شبیہہ زوالجناحمجلس عزاء 4 ربیع الاوّل 8 بجے دن تا رات 9 بجے تک ہو گی  مجلس عزاء کے...
15/09/2023

#انشااللہ
قدیمی سالانہ مجلس عزاءوجلوس شبیہہ زوالجناح

مجلس عزاء 4 ربیع الاوّل 8 بجے دن تا رات 9 بجے تک ہو گی مجلس عزاء کے اختتام پر شبیہہ ذوالجناح برآمد ہوگا اور شب بیداری ہو گی۔

نوٹ= مجلس عزاء برائے خواتین 3 ربیع الاوّل 10 بجے دن تا شام 5 بجے تک ہوگی۔

بمقام : امام بارگاہ بی بی پاکدامن سالام اللّہ علیہا 331 ج ب اٹھوال "ٹوبہ ٹیک سنگھ" وریام والا روڈ

07/09/2023
Mashii 20 safar toba tek singh
07/09/2023

Mashii 20 safar toba tek singh

ماشاءاللہیہ ہے مولا علیہ سلام کا چنا ہوا عزادار میاں تصدق حسین عرف جگن ہلیا جس کی بدولت شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مشی واک چہ...
18/09/2022

ماشاءاللہ
یہ ہے مولا علیہ سلام کا چنا ہوا عزادار میاں تصدق حسین عرف جگن ہلیا جس کی بدولت شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مشی واک چہلم جلوس پر امن طریقے سے انجام پایا۔۔ بہت ساری رکاوٹوں کے باوجود بھی اس مرد مجاہد نے ہار نہیں مانی اور اپنی ٹیم کے امراء اس سال بھی FIR کٹوا لی مگر مولا حسین علیہ سلام کی یاد میں مشی واک ٹوبہ ٹیک سنگھ کو کامیاب کیا۔
مولا علیہ سلام بھائی کو خضر علیہ سلام کی زندگی عطا فرمائے.
اللہ پاک امام حسین علیہ سلام کے صدقے ایسے مختار ہر دور میں پیدا کرتے رہے آمین ❤❤❤❤❤

16/09/2022

اُٹھ بھائی حسینؑ تیرا چہلم، تیری بہنؑ منانے آئی ہے
مظلوم حُسینؑ کی ہمشیرہؑ، اسلام بچانے آئی ہے 💔

السلام علیکم یا علی مدد علیہ السلام تمام مومنین و مومنات سے اپیل کی جاتی ہے کہ آپ 20 سفر کو اپنے گھروں سے نکلے اور اس قا...
15/09/2022

السلام علیکم یا علی مدد علیہ السلام تمام مومنین و مومنات سے اپیل کی جاتی ہے کہ آپ 20 سفر کو اپنے گھروں سے نکلے اور اس قافلے میں شامل ہو کر بی بی پاک سلام اللہ علہ کو امام حسین علہ سلام کا پرسا دیں اور مشی کی زینت بنیں اس عزاداری میں شامل ہوکر اپنا حسینی ہونے کا ثبوت دیں شکریہ ❣

14/08/2022

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا
وطن سے وفاداری مومن کی نشانی ہے 💕

10/08/2022

ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺣﺴﯿﻦ علیہ السلام ﺧﺘﻢ ﺷﺪ
ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺯﯾﻨﺐ سلام اللہ علیہا ﺷﺮﻭﻉ ﺍﺳﺖ

ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﮐﮧ ﻋﺼﺮِﻋﺎﺷﻮﺭ ﺫﺑﺢ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺗﭙﺘﯽ ﺭﯾﺖ ﭘﮧ ﺳﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ " ﺑﮭﺎﺋﯽ " ﺯﯾﺎﺩﮦ صابر ﺗﮭﺎ ﯾﺎ خاندان کے سارے مردوں کے سر نیزوں پر دیکھ ﮐﺮ ان سروں کے ساتھ ﺷﺎﻡ ﻭ ﮐﻮﻓﮧ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ " ﺑﮩﻦ " ﺯﯾﺎﺩﮦ صابر وہمت والی تهی ؟؟؟....آپکے خطابات نے یزید کے ارادے کو قیامت تک ناکام و نامراد کر دیا۔۔۔۔
سلام یا زینب سلام اللہ علیہا

Address

Darbar Bibi Pak Daman
Toba Tek Singh

Telephone

+923070671406

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bibi Pak Daman TTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Bibi Pak Daman TTS:

Share