28/03/2026
الحمدللہ دارسلام ٹوبہ کی عظیم اور قدیم دینی درسگاہ جامعہ رضویہ انوار پیڑا کالونی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اندر درج ذیل شعبہ جات میں داخلہ جات جاری ہیں
درس نظامی عالم کورس
حفظ و ناظرہ
تجوید و قراءت
اپنے بچوں کو علم دین سکھلانے کے خواہشمند والدین اپنے بچوں کو جامعہ ہذا میں داخلہ دلوائیں