30/08/2026
محترم جناب بختیار زمین صاحب، نائب صدر تنظیمِ اساتذہ صوبہ خیبر پختونخوا، اور مولانا ریاض الحق صاحب، ضلعی صدر تنظیمِ اساتذہ دیر پائین، نے جامعۃ الاصلاح للبنات کا دورہ کیا۔
اس موقع پر محترم بختیار زمین صاحب نے جامعۃ الاصلاح للبنات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنی بیٹی کا فرسٹ ایئر میں داخلہ کروایا۔
جامعۃ الاصلاح للبنات پر اعتماد کرنے اور اپنی بچی کے تعلیمی و تربیتی مستقبل کے لیے اس ادارے کا انتخاب کرنے پر ہم محترم بختیار زمین صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
آخر میں معزز مہمانوں کو الاصلاح نوٹس کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔
🌸 آپ کا اعتماد ہمارے لیے باعثِ عزت بھی ہے اور حوصلہ بھی۔
جامعۃ الاصلاح للبنات — دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج