23/08/2024
*موکب اربعین دربارِ عالیہ سخی سیفن مشہدی سرکار رح تھوہا بہادر چکوال
منتظم اعلیٰ سید کاظم حسین شاہ مشہدی سجادہ نشین دربار عالیہ سخی سیفن مشھدی سرکار تھوہا بہادر چکوال
زیر اہتمام انجمن محبان آل رسول تھوہا بہادر
مشی( پیس واک)
18 صفر المظفر 2024
24 اگست بروز ہفتہ
#آغاز: صبح 07 بجے
سبیل و لنگر نیاز کے ساتھ مشی کرنے والوں کیلئے آرام کیلئے جگہ کا مناسب انتظام ہوگا۔۔
فقہی و دیگر مسائل میں رہنمائی کیلئے علماء کرام موجود ہوں گے
نمازِ ظہرین کی باجماعت ادائیگی کا اہتمام بھی ہوگا
انجمن محبان آل رسول تھوہا بہادر کے نوجوان زائرین کی خدمت کیلئے ہمہ وقت موجود رہیں گے
:
1: خواتین باحجاب شرکت کرے
2: صفائی کا خاص خیال کرے
3: ماسک کا استعمال کرے
4:بحث و مباحث اور دنیاوی باتوں سے پرہیز کرے
5: موبائل فون کا استعمال کم کرے
6: باوضو ہو کر شرکت کریں
*انجمن محبان آل رسول ص تھوہا بہادر سالار سید حسن شاہ مشھدی*