مرکزعلوم العربیۃ والاسلامیہ جامعہ نظام مصطفی ﷺ

  • Home
  • Pakistan
  • Thatti
  • مرکزعلوم العربیۃ والاسلامیہ جامعہ نظام مصطفی ﷺ

مرکزعلوم العربیۃ والاسلامیہ جامعہ نظام مصطفی ﷺ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مرکزعلوم العربیۃ والاسلامیہ جامعہ نظام مصطفی ﷺ, https://goo. gl/maps/xevUG4i1kpZrR1Kv 6, Thatti.

اس پیج پر درس نظامی (عالم کورس) تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان نصاب
طلباء کے علمی مسائل کاحل
گھربیٹھےعالم کورس کریں

online Darsenizami course
online Aalim course

ملحق برباعی مجرد مشق انلائن طالبات جامعہ نظام مصطفی میانوالی www.nizamemustafa.com
29/07/2026

ملحق برباعی مجرد مشق انلائن طالبات جامعہ نظام مصطفی میانوالی
www.nizamemustafa.com

📢 خبردار! بیویوں کے حقوق اور ان کے ساتھ حسنِ سلوکبیویوں کے حقوق پر تنبیہرسولِ کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:"خبردار! بیویوں کا ...
19/07/2026

📢 خبردار! بیویوں کے حقوق اور ان کے ساتھ حسنِ سلوک
بیویوں کے حقوق پر تنبیہ
رسولِ کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"خبردار! بیویوں کا تم پر حق ہے کہ اوڑھنے پہننے اور کھانے پینے کے معاملات میں ان کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آؤ۔"
(صحیح مسلم، حدیث نمبر: 1468)
شریعتِ مطہرہ نے خواتین کو اعلیٰ مقام اور حقوق عطا کیے ہیں۔ ایک مثالی اور خوشحال معاشرے کی بنیاد اس بات پر ہے کہ ہم اپنے گھر والوں، خصوصاً بیویوں کے حقوقِ زوجیت کو احسن طریقے سے پورا کریں اور ان کے ساتھ نرمی، محبت اور مروّت کا معاملہ کریں۔
آئیے اس فرمانِ مصطفیٰ ﷺ پر خود بھی عمل کریں اور
اسے دوسروں تک پہنچا کر صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔

المصطفی اکیڈمی انٹرنیشنل
جامعہ نظام مصطفی میانوالی
پیر طریقت مفتی محمد جنید خان قادری خانقاہ قادریہ میانوالی
ٰ

Address

Https://goo. Gl/maps/xevUG4i1kpZrR1Kv 6
Thatti
42321

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزعلوم العربیۃ والاسلامیہ جامعہ نظام مصطفی ﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to مرکزعلوم العربیۃ والاسلامیہ جامعہ نظام مصطفی ﷺ:

Shortcuts

Share