Al Nabvi Tabarukat Trust

Al Nabvi Tabarukat Trust Assalam o Alaikum Sarkar S.A.W.W K Moye Mubarak Juba Mubarak Or Mukhtalf Tabarukat Ki Zyarat Krwane K Lye In Numbero Pr Rabta Kre
03332723174
03142400678

Hazrat syedi Imami Hussen Alhy salam ky imami mubark ka wo tkra mubark jo aj bhe khon sy tarotaza hy or as sy koshbo Ati...
27/09/2018

Hazrat syedi Imami Hussen Alhy salam ky imami mubark ka wo tkra mubark jo aj bhe khon sy tarotaza hy or as sy koshbo Ati hy

payala Mubark Hazrt Muhammad Sallaho Alehy waslim
27/09/2018

payala Mubark Hazrt Muhammad Sallaho Alehy waslim

Nalen pak sarkari Do Alam Hazrt Muhammad Sallaho Alehy wasalim
27/09/2018

Nalen pak sarkari Do Alam Hazrt Muhammad Sallaho Alehy wasalim

شیخ محمد السنوسی کے معجزات میں سے تھا کہ آپ قرآن و درود پڑھ پڑھ کر اس مقام پر پہنچ گئے تھے کہ لوگ فقط انکے چہرے کو دیکھ ...
24/09/2018

شیخ محمد السنوسی کے معجزات میں سے تھا کہ آپ قرآن و درود پڑھ پڑھ کر اس مقام پر پہنچ گئے تھے کہ لوگ فقط انکے چہرے کو دیکھ کر کلمہ پڑھ لیا کرتے تھے....♥

یہ وہ مقدس ہستیاں ہیں جو قبرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نوکری پر مامور ہیں..⚘سبحان الله ⚘مدينة منوره ⚘
24/09/2018

یہ وہ مقدس ہستیاں ہیں جو قبرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نوکری پر مامور ہیں..⚘
سبحان الله ⚘مدينة منوره ⚘

مزار مبارک حضرت امام حجر عسقلانی رحمتہ اللہ علیہ قبرستان الصغریٰ مصر..
21/09/2018

مزار مبارک حضرت امام حجر عسقلانی رحمتہ اللہ علیہ قبرستان الصغریٰ مصر..

17/09/2018
حضرت خواجہ محمد ضیاء الدین سیالوی رحمة الله عليه ثالث غریب نواز ثانی لاثانی حضور خواجہ محمد الدین سیالوی رحمة الله عليه ...
17/09/2018

حضرت خواجہ محمد ضیاء الدین سیالوی رحمة الله عليه ثالث غریب نواز
ثانی لاثانی حضور خواجہ محمد الدین سیالوی رحمة الله عليه کے وصال کے بعد آپ کے فرزند خواجہ محمد ضیاء الدين سیالوی خانوادہ کے تیسرے صاحب سجادہ مقرر ہوئے آپکی ولادت 17 رمضان المبارک 1304 ھجری بمطابق 9 جون 1887 بروز جمعة المبارك در نیک ساعت بعد از طلوع آفتاب یوم بدر موافق 5 ہاڑ 1944 بکرمی کو ہوئی اسی نسبت سے جذبہ ء جہاد سے آپ کا دل سرشار تھا آپ کو " مجاہد اعظم " کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے آپ نے ساری زندگی جہاد فی سبیل اللہ اور علائے کلمتہ اللہ کے لئے وقف فرما دی آپ نے اپنے مختصر مگر معتبر دور میں بے شمار خدمات سر انجام دیں علمی مراکز کی سر پرستی فرمائی کتابیں تالیف کیں خانقاہی نظام کو وسعت و ترقی بخشی اپنے ادارے کے لئے جید علماء و فضلاء کا اہتمام فرمایا خلق خدا کو فیض پہنچایا انگریز دشمنی ضرب المثل رہی آپ کے صاحبزادگان علم و فضل کے ماہ تاباں بنے جنمیں سیدی شیخ الاسلام والمسلمین خواجہ محمد قمر الدین سیالوی رحمة الله عليه اور حضرت خواجہ بدرالدین سیالوی علیہ الرحمہ و حضرت خواجہ غلام فخرالدین سیالوی علیہ الرحمہ حضرت خواجہ ظہیر الدین سیالوی صاحب مدظلہ شامل ہیں ہزاروں لوگوں کو شرف بیعت سے نوازا نامور خلفاء ملک بھر میں روشنی کی طرح پھیلے آپ کا وصال 12 محرم الحرام 1348 ھجری 21 جون 1929 ء بروز جمعة المبارك دن 2 بجے ہوا 12/13 محرم الحرام آپ کا یوم عرس ہے جو کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی بڑی محبت و عقیدت سے آستان عظمت نشان آستانہ عالیہ سیال شریف میں منعقد ہو رھا ہے

01/09/2018

Address

Thatta
73130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Nabvi Tabarukat Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share