18/08/2022
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری پر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ کہ دہشت گردوں کو جلد سے جلد گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ شیعہ علماء کونسل ٹھٹھ سید طالب حسین شاہ