تونسہ شریف نگری پیر پٹھان دی

تونسہ شریف نگری پیر پٹھان دی تونسہ شریف نگری پیر پٹھان دی

01/04/2026
عمرہ مبارک غریب نواز 🙏🏻
20/03/2026

عمرہ مبارک غریب نواز 🙏🏻

تونسہ شریف سج گیاحضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت خواجہ شاہ نظام الدین تونسوی رحمتہ اللہ علیہ ...
29/07/2025

تونسہ شریف سج گیا

حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت خواجہ شاہ نظام الدین تونسوی رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی تیاریاں اختتامی مراحل میں روضہ سلیمانیہ
اور روضہ محمودیہ
پہ خوبصورت لائٹنگ کا خوبصورت منظر
واضح رہے جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا عرس مبارک 5.6.7 صفرالمظفر 1447ھ بمطابق 31 جولائی 1.2 اگست بروز جمعرات ، جمعتہ المبارک ، ہفتہ کو دربار عالیہ سلیمانیہ اور دربار عالیہ نظامیہ محمودیہ تونسہ شریف میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

23/08/2024

ابھی اس کی مائننگ بہت Fast ہو رہی ھے ابھی آپ اس میں تھوڑی سی ٹیم بنا کے لاکھوں ٹوکن جمع کر سکتے ہو۔2 ہفتوں بعد first halving ہو جانی ھے پھر مائننگ ریٹ half ہو جائے گا. ابھی اکاؤنٹ بنا کے آپ ان 2 ہفتوں میں جتنے ٹوکن جمع کر سکتے ہو اتنے ٹوکن آپ اگلے ایک مہینے میں بھی جمع نہیں کر سکتے۔
اور یہ بات ذہن میں رکھیں کہ یہاں سے ہر ایک یوزر کو پرافٹ ہونا ھے

Joining Link Comment Me 👇🏻

08/05/2024

محفل میلاد شریف
بسلسلہ عرس مبارک حضرت خواجہ غلام معین الدین خان تونسوی رحمتہ اللہ علیہ
شیش محل تونسہ شریف
نعت خوان
محمد افضل نوشاہی صاحب

درود و سلام

07/05/2024

نایاب ویڈیو
خواجہ نصر المحمود
عطا اللہ عیسی خیلوی

محفل میلاد شریفبسلسلہ عرس مبارک حضرت خواجہ غلام معین الدین خان تونسوی رحمتہ اللہ علیہشیش محل تونسہ شریف
30/04/2024

محفل میلاد شریف
بسلسلہ عرس مبارک حضرت خواجہ غلام معین الدین خان تونسوی رحمتہ اللہ علیہ
شیش محل تونسہ شریف

حضرت خواجہ غلام معین الدین خان تونسوی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایاوضو کرنے کے فورا" بعد بغیر کسی سے گفتگو کیے سورة قدر پڑھ ...
30/04/2024

حضرت خواجہ غلام معین الدین خان تونسوی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا
وضو کرنے کے فورا" بعد بغیر کسی سے گفتگو کیے سورة قدر پڑھ کر آسمان کی طرف پھونکیں اس کا ثواب کثیر ہے اسے تا زندگی معمول بنائیں ۔
بحوالہ کتاب مناقب المحبوبین باب تذکرہ خواجگان تونسوی ص1035

Address

ضلع تونسہ شریف
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تونسہ شریف نگری پیر پٹھان دی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share