عزاداری حمل وکاٹھگڑھ دامان

عزاداری حمل وکاٹھگڑھ دامان ||نماز بر وقت عزاداری ہر وقت||🙏♥
👉It's a Official page of Azadari Hamal-O-Kathgarh Daman ⛳

انشااللہ 16 مئی بروز  ہفتہ سالانہ مجلسِ عزا بمقام۔امام بارگاہ محلِ حسین ع حمل کاٹھگڑھ (دامان)ضلع تونسہ شریف۔زیرِ انتظام۔...
23/03/2026

انشااللہ 16 مئی بروز ہفتہ سالانہ مجلسِ عزا
بمقام۔امام بارگاہ محلِ حسین ع حمل کاٹھگڑھ (دامان)
ضلع تونسہ شریف۔
زیرِ انتظام۔ مرکزی انجمن اسیرِ بغداد ع و انجمن سپاہِ عباس ع
تمام مومنین بھرپور شرکت کرکے ثوابِ دارین حاصل کریں۔

عزاداری حمل وکاٹھگڑھ دامان دامان مجالس ماتمی سنگت قَمّرِ بَنّی ھَاشم ع کاٹھگڑھ دامان

انشااللہ 50 ویں سالانہ مجلسِ عزا 12 مارچ بروز جمعراتبمقام۔ قدیمی امام بارگاہ حمل کاٹھگڑھ(دامان)بانیان۔ملک برادران مولا ت...
05/03/2026

انشااللہ 50 ویں سالانہ مجلسِ عزا 12 مارچ بروز جمعرات
بمقام۔ قدیمی امام بارگاہ حمل کاٹھگڑھ(دامان)
بانیان۔ملک برادران
مولا توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین۔

💔💔😭خدارا مجلسِ امام حسینؑ کو مجلس ہی رہنے دو،،، مجلس کے اشتہار کو جیو ٹی وی کے ڈرامے کا پوسٹر بنا ڈالا ۔۔۔ میں بطور ڈیزا...
23/10/2025

💔💔😭خدارا مجلسِ امام حسینؑ کو مجلس ہی رہنے دو،،، مجلس کے اشتہار کو جیو ٹی وی کے ڈرامے کا پوسٹر بنا ڈالا ۔۔۔

میں بطور ڈیزائنر اس پوسٹر کی مذمت کرتا ہوں اور ڈیزائنر صاحب کو درخواست کرتا ہوں کہ خدارا ہوش کے ناخن لو
اور سوگ کے اشتہار کو سوگ کا ہی بنائو۔
خدا لعنت کے ایسے پوسٹر ڈیزائنر پہ ذکر پاک کی توہین کررہے۔

یادگار تصویر ۔دو عظیم مداح خوانِ اھلبیت ع شہیدِ ملت علامہ ناصر عباس صاحب آف ملتان۔نوحہ خوان سید ندیم رضا سرور صاحب۔. Voi...
24/08/2025

یادگار تصویر ۔
دو عظیم مداح خوانِ اھلبیت ع
شہیدِ ملت علامہ ناصر عباس صاحب آف ملتان۔
نوحہ خوان سید ندیم رضا سرور صاحب۔.
Voice Of Shaheed Allama Nasir Abbas Multan
Shaheed Allama Nasir Abbas - Multan Shaheed Allama Nasir Abbas Multani
Nadeem Sarwar Nadeem Sarwar🏴🏴🏴🏴🏴

17/08/2025

ذاکر سید منظور حسین شاہ اور علامہ اظہر عباس حیدری کے بیان کے حوالے سے ذاکر وسیم عبّاس بلوچ کا وضاحتی بیان ۔
Zakir Waseem Abbas Balooch Zikr with zakir waseem Abbas

زیاراتِ مقدسہ پہ مداح خوانِ اھلبیت ع کی  یادگار تصویر-1:سُلطان الذاکرین باوا سید صابر حسین شاہ بہل (مرحوم)2:ذاکر سید ریا...
22/07/2025

زیاراتِ مقدسہ پہ مداح خوانِ اھلبیت ع کی یادگار تصویر-

1:سُلطان الذاکرین باوا سید صابر حسین شاہ بہل (مرحوم)
2:ذاکر سید ریاض حسین شاہ رتوال (مرحوم)
3:علامہ آغا سید نسیم عباس رضوی(مرحوم)
4:ذاکر سید شفقت محسن کاظمی (مرحوم)
5: ذاکر غلام قمر صاحب آف شیخوپورہ (مرحوم)
6:ذاکر اللہ یار کوثر( مرحوم)
7:آغا نجفی صاحب
8:ذاکر جناب سید ریاض حسین شاہ آف موچھ(شہید)
مولا کے منظور نظر مداح خوانوں کے مالک بحقِ سیدہ س مزید درجات بلند فرمائے (آمین)۔


بجاڑ والا لالیاں والا
لوٹیاں والا سید دامان مجالس عزاداری حمل وکاٹھگڑھ دامان آل عمران مجالس ماتمی سنگت قَمّرِ بَنّی ھَاشم ع کاٹھگڑھ دامان Zakir Muntazir Mehdi Of Lahore - Official Zakir Syed Farrukh Abbas Bukhari Zakir Iqbal Hussain Shah Bajarwala بجاڑ آلہ سید Allama Asif Raza Alvi Zakir Ghulam Abbas Ratan Official Nondha Azadari Officel عزاداری کنل شیروآنہ Zakir Qazi Waseem Abbas Zakir Qazi Waseem Abbas Zakir Waseem Abbas Balooch Zikr with zakir waseem Abbas عزاداری حمل وکاٹھگڑھ دامان Zakir Ghulam Abbas Jappa Zakir Saim Raza Notak Official Zakir Arbab Qasim Official Zakir Haji Nasir Abbas Notaki Zakir Kashif Mukhtar Khokhar Zakir Sajjad Hussain Sokari Zakir Syed Zargham Abbas Shah Jhang - Official Zakir Syed Akash Murtaza "Razai Shah Shumali " Zakir Syed Jalees Haider Kazmi Zakir Syed Murtaza Ashiq Lotyan Wala Zakir Burair Abbas Baloch Zakir Syed Nalain Abbas Shah Of Jhang Zakir Syed Ali Raza daodkhel Zakir Malik Shokat Raza Shokat Zakir Rizwan Abbas Qayamat Zakir Habib Raza Haideri Zakir Syed Imran Haider Kazmi Zakir Syed Najam ul Hassan Sherazi Zawar Ali Raza Awan Balkassar Zakir صائم Raza Notak fans Zawar Waqas Haider Officel Zakir Qamar Abbas Gujjar Official Zakir Syed Sadiq Sherazi Zakir Syed Ali Qasim Bukhari Zakir Zawar Malik Ali Raza Khokhar Zakir Tasaduq Hussain Mir Behri" Zakir Syed Hasnain Abbas Bukhari Zakir Namit
Abbas Sabir Zakir Tahzeeb Ul Hassan Jaffri

الحمدُ اللہ 🌑 ذاکرِ اہلِ بیتؑ شہید نوید عاشق بی اے کے قاتل کو سزائے موت — عدل کی پہلی جیت 🌑انسدادِ دہشتگردی عدالت کے معز...
13/07/2025

الحمدُ اللہ
🌑 ذاکرِ اہلِ بیتؑ شہید نوید عاشق بی اے کے قاتل کو سزائے موت — عدل کی پہلی جیت 🌑

انسدادِ دہشتگردی عدالت کے معزز جج رانا زاہد اقبال نے ذاکرِ اہلِ بیتؑ،
شہید نوید عاشق بی اے کے قاتل کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔
الحمدللہ! مظلوم کا خون پکارا، اور عدل نے جواب دیا۔

📍 یاد رہے:
سیالکوٹ کے نواحی گاؤں کربلا سیداں کے قریب، نئی آبادی پٹھان والی میں
دورانِ مجلس، ایک نامعلوم مسلح نوجوان ویڈیو بناتا ہوا داخل ہوا
اور عین ذکرِ حسینؑ کے دوران فائرنگ کر کے
ذاکرِ اہل بیتؑ نوید عاشق بی اے کو شہید کر دیا۔

یہ حملہ محض ایک انسان پر نہیں —
یہ ممبرِ حسینؑ پر حملہ تھا، فکرِ کربلا پر حملہ تھا، اور دینِ محمدﷺ کے عاشقوں پر حملہ تھا۔

---

🔴 حکومتِ وقت اور ریاستی اداروں سے پُرزور مطالبہ:
صرف ایک قاتل کو سزا کافی نہیں —
یہ قاتل، ایک گندی اور خونی سوچ کا پروردہ ہے۔
ایسی سوچ کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے:
ملک دشمن، انتہاپسند، اور فرقہ پرست تنظیموں کے خلاف فوری اور بےرحمانہ آپریشن کا آغاز کیا جائے۔

یہ تنظیمیں: 🔻 نوجوان ذہنوں کو زہر دے رہی ہیں
🔻 مذہب کے نام پر دہشتگردی پھیلا رہی ہیں
🔻 اور پرامن مبلغین کو شہید کروا کر ریاست کو کمزور کر رہی ہیں

🛑 اب صرف انفرادی مجرم نہیں،
ان کے "فکری آقاؤں" اور "ذہنی تربیت گاہوں" پر ہاتھ ڈالنے کی ضرورت ہے۔

---

🕯️ ہم شہید نوید عاشق بی اے کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں
ان کی زبان خاموش ہوئی،
لیکن ذکرِ مظلوم کربلا کو خاموش نہ کر سکی۔

اے ربِ حسینؑ!
شہیدِ ممبر کی مغفرت فرما،
ان کے درجات بلند فرما،
اور ہمیں اس راہِ عشق میں استقامت عطا فرما۔

انا للہ و انا الیہ راجعون
🤲 آمین یا رب العالمین

10/07/2025

10 محرم الحرام مرکزی جلوس کاٹھگڑھ دامان تونسہ شریف
2025
دامان مجالس
عزاداری حمل وکاٹھگڑھ دامان
ماتمی سنگت قَمّرِ بَنّی ھَاشم ع کاٹھگڑھ دامان
#محرم #جلوس #مجلس

Address

Five
Taunsa
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عزاداری حمل وکاٹھگڑھ دامان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share