07/07/2026
ہم نے ملک سے باہر مسافروں کیلئے ایک واٹس ایپ گروپ بنائی ہے جس میں 76 ممبران بخوشی ایڈ ہو چکے ہیں
اس گروپ کا مقصد ماہانہ کی بنیاد پہ مسافروں کو ایک یاد دہانی میسج گروپ میں کیا جاتا ہے۔پھر مسافر فی کس 1000 روپے بھجواتے ہیں
ہمارے ملک سے باہر 300 سے 400 مسافر ہیں ۔ہمارا ارادہ کچھ یوں ہے کہ اگر یہ سارے ایڈ ہو جائیں اور فی کس فی ماہ صرف 1 ہزار روپے ہمارے ساتھ مدد کر لیں تو ملازئی کاکاخیل کے علاؤہ میداد خیل،عمر خیل، درہ بین،خزانی کلی، ودتی کلی جامبے شہر یعنی یونین کونسل ملازئی کیساتھ جڑے تمام گاوں کے یتیموں کی مدد کرینگے
آپ مسافر اگر ہمارے ساتھ صرف 1 ہزار روپے ماہانہ امداد کرنا چاہتے ہیں تو آپکو گروپ میں ایڈ کیا جائیگا۔گروپ میں صرف ایڈمن میسج کر سکتا ہے شکریہ