Tajweed Al Quran

Tajweed Al Quran � Qur’an ke har lafz ko noor aur sukoon ke sath seekho. �
Tajweed Al Quran – Dil ko choo lene wali roohani taleem. �

14/11/2025
21/10/2025

غُنّہ وہ آواز ہے جو ناک سے نکلتی ہے اور قرآن کی تلاوت کو خوبصورت بناتی ہے۔
آئیے اس ویڈیو میں سیکھتے ہیں کہ غُنّہ کہاں اور کیسے کیا جاتا ہے تاکہ ہماری تلاوت مزید دل نشین ہو جائے۔
💚 سیکھیں، سمجھیں اور قرآن کو صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھیں۔

21/10/2025

21/10/2025

🌿✨ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُهُ ✨🌿

اَلْـحَمْدُ لِلّٰہِ 🤍
آج سے آپ کا "آسان اور مختصر تجویدُ القُرآن کورس" 🌸
باضابطہ طور پر شروع ہو رہا ہے!

یہ کورس 54 قیمتی کلاسوں پر مشتمل ہے،
جہاں آپ قرآنِ پاک کو صحیح تلفظ اور خوبصورت تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھیں گے۔

📘 کورس کی خصوصیات:
📍 ہر کلاس صرف 10 سے 12 منٹ کی ہے۔
📍 روزانہ ایک نئی کلاس اپلوڈ کی جائے گی، اِن شاءاللّٰہ۔
📍 آپ انہیں ڈاؤن لوڈ کر کے کسی بھی وقت دیکھ سکتے ہیں۔
📍 آسان فہم، مختصر اور عملی انداز میں رہنمائی۔

🕌 مقصد:
قرآن کو ایسے پڑھنا جیسے رسول ﷺ نے پڑھا اور سکھایا۔

💖 آئیں، اپنے دلوں کو قرآن کے نور سے منور کریں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں قرآن کی صحیح تلاوت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🌺

Address

Tando Muhammad Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajweed Al Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share