Tandojam Live Azadari Network

Tandojam Live Azadari Network Live Azadari streaming work has been established since 2019.

Live Streaming Azadari of Imam Hussain(A.S) like Live Azadari Recording i.e Majalis, Matamdari, Matami Juloos, Noha Khuwani etc. Tandojam Live Azadari the aim of this channel is to spread the Azadari of Imam Hussain (a.s) everywhere.

18/02/2026
جشن آمد باسعادت جشنِ ولاء کا سولہواں 16 سلسلہء بحضور چھاردہ معصومین صلواۃ اللّٰہ علیہ شھزادہ علی قاسم ص ابن امام حسن ص❤️...
29/01/2026

جشن آمد باسعادت جشنِ ولاء کا سولہواں 16 سلسلہء بحضور چھاردہ معصومین صلواۃ اللّٰہ علیہ شھزادہ علی قاسم ص ابن امام حسن ص❤️شھزادہ علی اکبر ابن امام حسین ص❤️
بتاریخ انشاء اللّٰہ 12 شعبان 13 شعبان کی رات, بمطابق 01 فیبروری بروز اتوار، بوقت 8:00 بجے رات
بمقام: بقیتہ اللّٰہ ہاؤس ولیج عارف کھٹیاں نزد ٹنڈوجام ڈسٹرکٹ حیدرآباد

تمام محبان محمد ص و آل محمد ص کو شرکت کی استدعا ہے 🤲🙏
منتظمین فرش ولاء: حیدر عباس کٹیان (عطاالرحمن کھٹیاں) و اہل خانہ ❤️🤲🙏
رابطہ کے لئے:
سید شکیل احمد راشدی
03003620230
زوھیب عباس میمن
03093068302جشن آمد باسعادت

بِسم اللّٰه الرّحمٰن الرّحيمالسلام علیکم ، یا علی ع مددماہِ شعبان کی آمد آمد ہے اور شعبان کے مہینے میں معصومین علیہم الس...
19/01/2026

بِسم اللّٰه الرّحمٰن الرّحيم
السلام علیکم ، یا علی ع مدد

ماہِ شعبان کی آمد آمد ہے اور شعبان کے مہینے میں معصومین علیہم السلام کا ظہور کے خوشگوار موقع پر جناب سیدہ کو
اور تمام مومنین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
۔امام (ع) کی بارگاہ میں ایک منقبت “حکومت پنجاں باراں دی” جو کہ پنجابی سرائیکی زبان میں ہے جس کی طرز اور شاعری ذاکر علی عمران جعفری صاحب نے کی ہے ، مولا ع اُن کی توفیقات میں اضافہ کریں ، انشاءاللہ یہ منقبت بہت جلد شیعہ ورلڈوائڈ نیٹورک پر اپلوڈ کی جاے گی ۔جنابِ سیدہ سلام اللہ علیہا ہماری کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں ۔
کلام سننے کے لیے سبسکرائب کریں
https://youtube.com/?si=JNcDv74YVgowiLkr

جشنِ ظہور| 05 شعبان 1447ھ  | بسلسلہ ظہورِ شہزادہِ قاسم علیہ السلام ابنِ حسن مجتبیٰ علیہ السلامبمقام: حسینی جمع مسجد میر ...
18/01/2026

جشنِ ظہور| 05 شعبان 1447ھ | بسلسلہ ظہورِ شہزادہِ قاسم علیہ السلام ابنِ حسن مجتبیٰ علیہ السلام
بمقام: حسینی جمع مسجد میر محلہ ٹنڈو جام

Majalis-e-Aza | 25 Rajab 1447-2026 | 15th January 2026 | Thursday Venue: Imam Bargah Mir Jam Khan Talpur (Lala Moharram ...
13/01/2026

Majalis-e-Aza | 25 Rajab 1447-2026 | 15th January 2026 | Thursday
Venue: Imam Bargah Mir Jam Khan Talpur (Lala Moharram Jo Pir) Mir Mohallah, Tando Jam

جشنِ انوارِ شعبان | 06 شعبان 1447ھ  | بسلسلہ ظہورِ شہزادہِ قاسم علیہ السلام ابنِ حسن مجتبیٰ علیہ السلامبمقام: معصومین ام...
12/01/2026

جشنِ انوارِ شعبان | 06 شعبان 1447ھ | بسلسلہ ظہورِ شہزادہِ قاسم علیہ السلام ابنِ حسن مجتبیٰ علیہ السلام
بمقام: معصومین امام بارگاھ، میر محلہ ٹنڈو جام

جشن شمس و قمر | بتاریخ 3 شعبان 1447ھ 4 جي رات  بمقام: درگاه سيد جمال شاهه، عارف کٽان، ٽنڊو ڄام
08/01/2026

جشن شمس و قمر | بتاریخ 3 شعبان 1447ھ 4 جي رات
بمقام: درگاه سيد جمال شاهه، عارف کٽان، ٽنڊو ڄام

01/01/2026
The first Rajab ul Murajab, 1447 | Mubarak to all Momineens☪️ 🌼 🌸 🌻 🌼 🌸 🌻 🌹 🏵 🌼 🌸 🌻 🌹
22/12/2025

The first Rajab ul Murajab, 1447 | Mubarak to all Momineens☪️
🌼 🌸 🌻 🌼 🌸 🌻 🌹 🏵 🌼 🌸 🌻 🌹

07/12/2025

Ali (as) Ke Samne Mara Hussain (as) Ki Maa Ko
Tandojam Live Azadari Network

Address

Tando Jam
70050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tandojam Live Azadari Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Tandojam Live Azadari Network:

Share