17/08/2022
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
*السُّجودُ على تُربَة الحسين يَخْرِقُ الحُجُبَ اَلسَّبْعَ*
امام حسین علیہ السلام کی تربت پر سجدہ کرنا( آنکھوں کے سامنے سے) سات پردوں کو ھٹا دیتا ھے۔
📚بحار الانوار ج82ص153