RTJ District TandoAllahyar

RTJ District TandoAllahyar Introduction of RTJ

https://rtjpak.com/about-us/what-is-rtj/

Why to Join RTJ? Its head office at Allah Abad Sharif Kandyaro,Sindh Pakistan.

https://rtjpak.com/about-us/why-to-join-rtj/

Founder of Roohani Talaba Jamaat

https://rtjpak.com/about-us/founder-of-rtj/ Roohani Talaba Jamaat founded in 05th Oct 1975, has its branches all around Pakistan.

24/08/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حق محبوب سجن سائیں الحمد للہ 14 اگست بروز جمعہ صبح 8 بجے پرچم کشائی و دعائیہ تقریب کا ان...
22/08/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حق محبوب سجن سائیں
الحمد للہ 14 اگست بروز جمعہ صبح 8 بجے پرچم کشائی و دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت نعت منقبت کے بعد ملی نغمہ اور قومی ترانہ پڑھا گیا آخر میں ملک و ملت کی سلامتی کے لیے حضرت علامہ مفتی عتیق الرحمن لاکھو طاہری نے دعا کرائی
خصوصی شرکت۔ جمعیت علماء طاہریہ و روحانی طلبہ ضلعی قائدین
منجانب جنرل سیکریٹری روحانی طلبہ جماعت برانچ انوار طاہریہ محمد رضوان شیخ طاہری

نور محمد پتافی طاہری پریس سیکریٹری روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹنڈو الہیار

حق محبوب سجن سائیںاسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہامید ہیں کہ تمام دوست خیریت سے ہونگےمورخہ 22.8.2026بروز ہفتہ بعد نماز ظ...
22/08/2026

حق محبوب سجن سائیں

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہیں کہ تمام دوست خیریت سے ہونگے

مورخہ 22.8.2026
بروز ہفتہ بعد نماز ظہر روحانی طلبہ جماعت برانچ فقیر مصطفیٰ و انجمن نونہال طاہریہ کی طرف سے ہفتہ وار پرگرام منقعد ہو ا جس میں ماہ ربیع الاوّل کے پروگرام کےحوالے سے تقریر ی مقابلہ کروایا گیا جس میں 6 بچوں کو سلیکٹ کیا گیاجن کے نام مندرجہ ذیل ہیں
*محمد انس طاہری*
*محمد سمی طاہر ی*
*محمد فیضان صاحب*
*سفیان طاہری*
*عمیر رضا طاہری*
*محمد عمر طاہری*
ان کو انشاء اللّه اس ماہ وار پروگرام میں انعامات سے نوازا جاۓ گا اور اس پروگرام میں علامہ ومولانا سائیں *محمد دیدارِ طاہری* صاحب جوائنٹ سیکریٹری جمعیت علماء طاہر یہ ضلع ٹنڈو الہیار نے جج کے فرائض سرانجام دے

*خصوصی شرکت* شیخ الحدیث وتفسیر علامہ سائیں *اویس طاہری صاحب*
علامہ ومولانا سائیں محمد *دیدار طاہری* صاحب

*زیر نگرانی*
**محمد عزیز** چانڈیو طاہری صاحب

منجانب *قادر بخش طاہری* صاحب صدر روحانی طلبہ جماعت برانچ فقیر مصطفیٰ

نور محمد پتافی طاہری پریس سیکریٹری روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹنڈو الہیار

*اسلام علیکم امید ہے کہ تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے**روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹنڈو الہیار**قرآن خوانی و محفل ۔ عرس مبار...
22/08/2026

*اسلام علیکم امید ہے کہ تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے*

*روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹنڈو الہیار*

*قرآن خوانی و محفل ۔ عرس مبارک حضرت سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ*

*20.8.2026*

*بروز جمعرات صبح 10 بجے حضور سوہنا سائیں کے عرس مبارک کے حوالے سے قرآن خوانی اور محفل کا اہتمام کیا گیا تلاوت ۔ نعت منقبت اور تقریر پیش کی گئی اس پروگرام میں مدرسہ جامعہ انوار طاہریہ نقشبندیہ کے اساتذہ ۔ انتظامیہ کمیٹی ۔ خلفاء کرام ۔ جمعیت علماء طاہریہ ۔ جماعت اصلاح المسلمین ۔ روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹنڈو الہیار کے دوستوں اور دیگر احباب نے شرکت کی آخر میں طعام کا بندوست کیا گیا*

*خصوصی شرکت*
*مدرسہ جامعہ انوار طاہریہ نقشبندیہ کے اساتذہ ۔* *انتظامیہ کمیٹی ۔*
*خلفاء کرام ۔*
*جمعیت علماء طاہریہ ۔*
* *جماعت اصلاح المسلمین*
* *روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹنڈو الہیار*

*پروگرام شیڈول*
*قرآن خوانی*
*نظامت ۔ نور محمد پتافی طاہری*
*تلاوت ۔ قاری عثمان نقشبندی صاحب*
*نعت۔ شاہ جہان ۔ افضل طاہری*
*منقبت ۔ خلیفہ غلام مصطفیٰ سامٹیو ۔ فیصل طاہری*
*خطاب دل نواز ۔ استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا محمد اویس بوزدار طاہری صاحب*

*منجانب*
*نور محمد پتافی طاہری پریس سیکریٹری روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹنڈوالہیار*

Jin Doston nay Abhi Tk Hamem TikTok per Follow Nhi Kiya Link Comment's box men please Follow us. 🥰🥰❤️❤️
21/08/2026

Jin Doston nay Abhi Tk Hamem TikTok per Follow Nhi Kiya Link Comment's box men please Follow us. 🥰🥰❤️❤️

Address

Tando Allahyar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RTJ District TandoAllahyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share