Markaz Hamza Ahle Hadees Talagang

Markaz Hamza Ahle Hadees Talagang Established in the 1990s, a leading Ahl-e-Hadith institute dedicated to authentic Quran and Sunnah education.

Founder: Shaykh Abdul Razzaq Afif
Madinah University graduate
Member of Markazi Jamiat Ahl-e-Hadith Pakistan Shura

🌙 اِنْ شَاءَ اللهُمرکز تلہ گنگ میں نمازِ عیدُ الأضحیٰ صبح 5:45 بجےفَضِيلَةُ الشَّيْخِ بَقِيَّةُ السَّلَفِمَوْلَانَا عَبْ...
23/05/2026

🌙 اِنْ شَاءَ اللهُ
مرکز تلہ گنگ میں نمازِ عیدُ الأضحیٰ صبح 5:45 بجے

فَضِيلَةُ الشَّيْخِ بَقِيَّةُ السَّلَفِ
مَوْلَانَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَفِيفٍ حَفِظَهُ اللهُ
خَرِيجُ الجَامِعَةِ الإِسْلَامِيَّةِ بِالْمَدِينَةِ المُنَوَّرَةِ

کی اقتداء میں ادا کی جائے گی۔

⏰ وقت کی پابندی لازم کریں۔
نیز خواتین کے لیے باپردہ انتظامات میسر ہیں۔

نماز عید الفطر (07:15) ان شاءاللہ مرکز امیر حمزہ اہل حدیث تلہ گنگ
19/03/2026

نماز عید الفطر
(07:15) ان شاءاللہ
مرکز امیر حمزہ اہل حدیث تلہ گنگ

عظمت قرآن کریم پروگرام 🕌بسلسلہ تکمیل تلاوت قرآن فی التراویح 🗓️ (رمضان المبارک 2026)مقررین،  فضیلۃ الشیخ مولانا عبدالرزاق...
18/03/2026

عظمت قرآن کریم پروگرام 🕌
بسلسلہ تکمیل تلاوت قرآن فی التراویح
🗓️ (رمضان المبارک 2026)
مقررین،
فضیلۃ الشیخ مولانا عبدالرزاق عفیف حفظه الله
فاضل مدینه یونیورسٹی و بانی مرکز ھذا
قاری القرآن مولانا الیاس مدنی حفظه الله
ناظم تبلیغ اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان


عظمت قرآن کریم پروگرام بسلسلہ تکمیل تلاوت قرآن فی التراویح  بمعہ فیملی تشریف لائیں! 🕌🗓️ 17 مارچ 27 رمضان المبارک        ...
15/03/2026

عظمت قرآن کریم پروگرام
بسلسلہ تکمیل تلاوت قرآن فی التراویح
بمعہ فیملی تشریف لائیں! 🕌
🗓️ 17 مارچ 27 رمضان المبارک

28/02/2026

🌙 رمضان المبارک 2026
بصوت إمام الحرم المكي
الشيخ ماهر المعيقلي 🌹






23/02/2026

رمضان کے خوبصورت لمحات اور قرآن کی روح پرور تلاوت 🌙

اگر قیام اللیل میں ائمہ حرمین کی طرز پر روح پرور تلاوت کی لذت محسوس کرنا چاہتے ہیں تو مرکز حمزہ اہل حدیث تلہ گنگ بمعہ فیملی تشریف لائیں! 🕌

19/02/2026

رمضان المبارک 2026
بصوت إمام الحرم المكي الشيخ ماهر المعيقلي 🌹
مرکز امیر حمزہ تلہ گنگ






رمضان میں تراویح پڑھنے کی فضیلت۔صحیح بخاریکتاب: روزے کا بیانباب: رمضان میں تراویح پڑھنے کی فضیلت۔حدیث نمبر: 2008حدیث نمب...
18/02/2026

رمضان میں تراویح پڑھنے کی فضیلت۔
صحیح بخاری
کتاب: روزے کا بیان
باب: رمضان میں تراویح پڑھنے کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 2008

حدیث نمبر: 2008 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُقَيْلٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ لِرَمَضَانَ:‏‏‏‏ مَنْ قَامَهُ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، ‏‏‏‏‏‏غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ.

ترجمہ:
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا، ان سے عقیل نے، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا، کہ مجھے ابوسلمہ نے خبر دی، ان سے ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، آپ ﷺ رمضان کے فضائل بیان فرما رہے تھے کہ جو شخص بھی اس میں ایمان اور نیت اجر و ثواب کے ساتھ (رات میں) نماز کے لیے کھڑا ہو اس کے اگلے تمام گناہ معاف کردیئے جائیں گے۔





روزہ افطار کرنے کی مسنون دعا
17/02/2026

روزہ افطار کرنے کی مسنون دعا






🌙 رمضان المبارک کی پرنور ساعتوں میں نمازِتراویح ✨حسب ماضی حرمین شریفین کی طرز پر تلاوت قرآن کریم سماعت کرنے مرکز حمزہ اہ...
15/02/2026

🌙 رمضان المبارک کی پرنور ساعتوں میں نمازِتراویح ✨

حسب ماضی حرمین شریفین کی طرز پر تلاوت قرآن کریم سماعت کرنے مرکز حمزہ اہل حدیث تلہ گنگ تشریف لائیں ۔

🎤 امام التراویح :
قاری عبدالقدوس العاصم

📍 مقام: مرکز امیر حمزہ اہل حدیث تلہ گنگ
👨‍👩‍👧‍👦نوٹ: خواتین کے لیے علیحدہ انتظام موجود

Address

Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Hamza Ahle Hadees Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share