Markaz-e-Islam Jamia Siddiqia Tajweed Ul Quran Talagang

Markaz-e-Islam Jamia Siddiqia Tajweed Ul Quran Talagang Hafiz sabir ayub naqshbandi

25/05/2026
23/05/2026
14/05/2026

جامعہ صدیقیہ تجوید القرآن للبنات تلہ گنگ کا احسن قدم
معاشرے کی بچیوں کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں میں ہنر سیکھنے کا بہترین موقع
ان چھٹیوں میں اپنی آرٹس سکلز کو بہتر بنانے کا اور ہنر سیکھنے کا موقع حاصل کریں
جس میں دو ماہ کا کیلیگرافی پینٹنگ کا شارٹ کورس کروایا جائے گا
اور سینیر آرٹسٹ کے ساتھ دو ورکشاپ شامل ہونگی۔

جس میں
2 ماہ کا خطاطی کورس

▫️ قلم ورک کی مکمل پریکٹس
▫️ حروف کو جوڑنے کی مشق
▫️ ڈبل پینسل ورک
▫️ گولڈ لیف پینٹنگ
▫️ اسمائے الحسنیٰ کی مشق اور پینٹنگ
▫️ بیک گراؤنڈ ٹیکنیکس
▫️ ٹیکسچر پینٹنگ کی ٹیکنیکس
▫️ سورۃ الفاتحہ کی پینٹنگ
▫️ آیت الکرسی کی پینٹنگ
▫️ سورۃ الرحمٰن کی پینٹنگ (فائنل پروجیکٹ)
▫️ سینیئر ٹیچر کے ساتھ 2 دن کی خصوصی ورکشاپ
رابطہ نمبر: 03005474246

"سمر کیمپ جلد آرہا ہے۔"سمر کیمپ جلد تلہ گنگ سمیت مختلف شہروں میں شروع کیا جا رہا ہے۔بچوں کی تربیت، سیکھنے اور سرگرمیوں س...
12/05/2026

"سمر کیمپ جلد آرہا ہے۔
"سمر کیمپ جلد تلہ گنگ سمیت مختلف شہروں میں شروع کیا جا رہا ہے۔
بچوں کی تربیت، سیکھنے اور سرگرمیوں سے بھرپور پروگرام۔"
برائے رابطہ :03041510208

07/05/2026

جامعہ صدیقیہ تجوید القرآن للبنات تلہ گنگ میں داخلے جاری ہیں۔
حفظ القرآن، ترجمہ و تفسیر، ناظرہ ، کیلی گرافی ، سلائی کڑھائی اور دینی تعلیم کے لیے آج ہی داخلہ لیں۔

بانی و مہتمم: حافظ صابر ایوب نقشبندی
0300-5474264

29/04/2026

جامعہ صدیقیہ تجوید القرآن للبنات تلہ گنگ میں طالبات نے نہایت اہتمام، دلجمعی اور احترامِ مصطفیٰ ﷺ کے ساتھ درودِ پاک کو خوبصورت خط میں تحریر کیا، جو دیکھنے والوں کے دلوں میں عشقِ رسول ﷺ کی حرارت تازہ کر دیتا ہے۔
اس سرگرمی کا مقصد بچیوں میں ادب و محبتِ رسول ﷺ کو پروان چڑھانا، خوشخطی کی مہارت کو فروغ دینا اور اسلامی فنونِ لطیفہ کی روایت کو زندہ رکھنا ہے۔

اللہ تعالیٰ ان بچیوں کو بارگاہِ رسالت مآب ﷺ کی قربت اور درود و سلام کی برکات سے نوازے، اور ان کے علم و ہنر میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

منجانب: حافظ صابر ایوب نقشبندی
03005474264

21/04/2026

جامعہ صدیقیہ تجوید القرآن للبنات تلہ گنگ میں تفسیر کلاس کی طلبہ نے قرآنِ مجید کی آیات کی نہایت خوبصورت انداز میں کیلیگرافی (خطاطی) پیش کی۔ یہ خوبصورت کاوش نہ صرف ان کی محنت، لگن اور ذوقِ جمال کی عکاسی کرتی ہے بلکہ قرآنِ پاک سے ان کی محبت کا بھی عملی اظہار ہے۔
طالبات نے بڑی محنت اور دلجمعی کے ساتھ قرآنی آیات کو خوبصورت خط میں تحریر کیا، جو دیکھنے والوں کے دلوں کو مسرور کر دیتی ہیں۔ اس سرگرمی کا مقصد بچیوں میں قرآنِ مجید سے محبت پیدا کرنا، خوشخطی کی مہارت کو فروغ دینا اور اسلامی فنونِ لطیفہ کو زندہ رکھنا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان بچیوں کو قرآنِ پاک کا سچا خادم بنائے اور ان کے علم و ہنر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
منجانب حافظ صابر ایوب نقشبندی

Address

New Lari Adda Near Post Office Opposite Jinn Pump Chakwal Road Talagang
Talagang
48100

Telephone

+923041510208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz-e-Islam Jamia Siddiqia Tajweed Ul Quran Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share