سلطانِ کربلا تکیہ شاہ مراد

سلطانِ کربلا تکیہ شاہ مراد سلطانِ کربلا
ضریع امام حسین مسجد امام بارگاہ مسافرہ شام تکیہ شاہ مراد ❤

27/03/2026
26/03/2026

*پوری نبوت کا مددگار ہے علی؏*
*نبوت کے سردار ص نے خود کہا ہے*
*"یا علئ مدد"♥️*

15/03/2026

ایران اور شیعان علی ع نے پوری دنیا کو بتا دیا کہ حسین ع اور کربلا سے ہمارا تعلق صرف ماتم کا نہیں بلکہ باطل کے سامنے استقامت کا ہے

14/03/2026

جس جنت میں 1 لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر ہونگے اُسی جنت کے سردار علیؑ کے بیٹے ہونگے ❤🍂

12/03/2026

عشق کرنا ہے تو اہلبیت سے کرو جہاں نہ جدائی ہے ، نہ بے وفائی اور نہ رسوائی ہے

دربار يزيد ملعون دمشق شام  میں وہ مقام جہاں امام حسين علیہ سلام کا سر مبارک سادات کی رہائی کے بعد رکھا گیا تھا
26/02/2026

دربار يزيد ملعون دمشق شام میں وہ مقام جہاں
امام حسين علیہ سلام کا سر مبارک سادات کی رہائی کے بعد رکھا گیا تھا

حلب شام میں راہب کے کلیسا میں وہ پتھر جس پہ مولا حسین علیہ سلام کا سر مبارک رکھا گیا تھا ہر سال روز عاشور یے پتھر خون آل...
25/02/2026

حلب شام میں راہب کے کلیسا میں وہ پتھر جس پہ مولا حسین علیہ سلام کا سر مبارک رکھا گیا تھا ہر سال روز عاشور یے پتھر خون آلود ہوجاتی ہے

20/02/2026

ایک کہاوت ہے کہ دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے
اسی لیے ہم نے ایک ہی کشتی چنی اور وہ کشتئ اہلبیتِ اطہار علیہم السلام ہے

مولا علی ع کی ضریح کے تاج سے کپڑا ہٹا دیا گیاضریحِ مولا اميرالمومنين حضرت علي ابن ابي طالب عليه  پر جلوہ گر تاجِ طلائی س...
30/01/2026

مولا علی ع کی ضریح کے تاج سے کپڑا ہٹا دیا گیا
ضریحِ مولا اميرالمومنين حضرت علي ابن ابي طالب عليه پر جلوہ گر تاجِ طلائی سے تقدس کی کرنیں پھوٹ رہی ہیں

یہ حیاتِ شاخ پہ بُور نامِ علیؑ سے ہےمری زندگی کا شعور نامِ علیؑ سے ہے۔💙🥀
30/01/2026

یہ حیاتِ شاخ پہ بُور نامِ علیؑ سے ہے
مری زندگی کا شعور نامِ علیؑ سے ہے۔💙🥀

Address

Takia Shah Murad Teh Distict Chakwal
Takiya Shah Murad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سلطانِ کربلا تکیہ شاہ مراد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share