10/06/2026
🏏 صوابی مانیری لیگ کا ایک تاریخی کارنامہ! 😂☀️
صوابی مانیری لیگ نے کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے!
پہلے کھلاڑی میچ کھیلنے آتے تھے تو رنگ گورا، سانولا یا گیہواں ہوتا تھا... 😎
اب دوپہر کی سخت گرمی میں چند میچ کھیلنے کے بعد: 🟤 کوئی چاکلیٹی ہو گیا، 🟡 کوئی پیلا پڑ گیا، ⚫ کوئی کالا ہو گیا، اور کچھ کھلاڑیوں کا اصل رنگ تو ان کے گھر والوں کو بھی یاد نہیں رہا! 🤣
لیگ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اگلے سیزن میں: 🏏 گیند کے ساتھ سن بلاک بھی دیا جائے، 🧢 کیپ لازمی قرار دی جائے، اور "مین آف دی میچ" کے ساتھ "کم جلنے والا کھلاڑی" کا ایوارڈ بھی رکھا جائے! 😂🏆
نوٹ:
یہ لیگ صرف ٹیلنٹ نہیں نکال رہی، بلکہ دھوپ میں نئے نئے شیڈز بھی متعارف کرا رہی ہے! 😅🔥
😂🏏☀️