02/10/2026
🔥 Swabi Spartans — SCL 4th Edition کے لیے بالکل تیار! 🏆⚡
ایک نیا عزم، ایک نیا جذبہ! ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ Swabi Spartans کی شاندار ٹیم SCL (Swabi Cricket League) 4th Edition میں میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے۔
ٹیم آنر وقاص علی اور کپتان تیمور کی قیادت میں ہمارے تمام کھلاڑی ان شاء اللہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
👑 ٹیم کا سکواڈ:
👤 Owner: Waqas Ali
🧢 Captain: Taimour
⭐ Players: Khalil | Waqas Bacha | King Abu Bakar | Talha | Niaz | Saud | Saad | Ghufran | Usman | Danial | Masood
💪 "Stronger Together — One Team, One Dream"
تمام دوستوں اور شائقین سے دعا اور سپورٹ کی درخواست ہے! ❤️🏏