31/01/2026
🏏 رمضان شاڑہ ربڑ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
تمام کرکٹ شوقین کھلاڑیوں کے لیے خوشخبری!
✅ یہ ٹورنامنٹ صرف ربڑ بال کرکٹ پر کھیلا جائے گا
✅ خصوصی طور پر شاڑہ گراؤنڈ میں منعقد ہوگا
✅ کسی بھی ویلیج، علاقے یا کونسل کی ٹیم حصہ لے سکتی ہے
✅ شروع ہونے کی تاریخ:1 رمضان المبارک
📌 تفصیلات:
• کل ٹیمیں: 24
• انٹری فیس: 500 PKR فی ٹیم
• فارمیٹ: ناک آؤٹ
• اوورز: 6 فی میچ
• کھلاڑی: 7 فی ٹیم
🏆 انعامات:
🥇 Winner: 6,000 PKR
🥈 Runner-Up: 3,000 PKR
📞 رجسٹریشن کے لیے کمیٹی اراکین:
• تیمور: 03137837843
• حماد: 03170993707
• ہنی: 03235266016
🔥 محدود جگہیں! اپنی ٹیم جلد رجسٹر کروائیں اور اس شاندار ٹورنامنٹ کا حصہ بنیں! 🔥