Online quran tution

Online quran tution online quran pak tution nazra...tajweed...hifaz...tarjuma

29/12/2025
اللّہ پاک ہم سب کو نماز کا پابند بنائے آمین
29/12/2025

اللّہ پاک ہم سب کو نماز کا پابند بنائے آمین

22/11/2023

*💕💫کچھ باتیں دل کی*💫💕

*🖌...‏‏‏اگر ﺁﭖ کسی کو چھوٹا دیکھ رہے ہیں تو أسے یا تو ﺁﭖ دُور سے دیکھ رہے ہو یا پھر غرور سے دیکھ رہے ہیں...!!!*
🌸🌸🌸
✍🏻✍🏻

23/03/2023

پہلا عشرہ رحمت کا ہے کثرت سے پڑھیں

رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین

18/03/2023

ماہ ِرمضان المبارک کی فضیلت کا بیان
اَلآیَاتُ الْقُرْآنِیَّةُ
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْٓ اُنْزِلَ فِیْهِ الْقُرْاٰنُ هُدًی لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْهُدٰی وَالْفُرْقَانِ فَمَنْ شَهِدَ مِنْکُمُ الشَّهْرَ فَلْیَصُمْهُ وَ مَنْ کَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلٰی سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ یُرِیْدُ ﷲ بِکُمُ الْیُسْرَ وَلَا یُرِیْدُ بِکُمُ الْعُسْرَ وَلِتُکْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُکَبِّرُوا ﷲ عَلٰی مَا هَدٰکُمْ وَلَعَلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَo

(البقرة، 2: 185)

’’رمضان کا مہینہ (وہ ہے) جس میں قرآن اُتارا گیا ہے جو لوگوں کے لیے ہدایت ہے اور (جس میں) رہنمائی کرنے والی اور (حق و باطل میں) امتیاز کرنے والی واضح نشانیاں ہیں، پس تم میں سے جو کوئی اس مہینہ کو پالے تو وہ اس کے روزے ضرور رکھے اور جو کوئی بیمار ہو یا سفر پر ہو تو دوسرے دنوں (کے روزوں) سے گنتی پوری کرے، ﷲ تمہارے حق میں آسانی چاہتا ہے اور تمہارے لیے دشواری نہیں چاہتا، اور اس لیے کہ تم گنتی پوری کر سکو اور اس لیے کہ اس نے تمہیں جو ہدایت فرمائی ہے اس پر اس کی بڑائی بیان کرو اور اس لیے کہ تم شکر گزار بن جاؤ۔‘‘

اَلأَحَادِیْثُ النَّبَوِیَّةُ
1. عَنْ أَبِي هُرَیْرَةَ رضی الله عنه یَقُوْلُ: قَالَ رَسُوْلُ ﷲِ صلی الله علیه وآله وسلم: إِذَا دَخَلَ شَهْرُ رَمَضَانَ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ السَّمَاءِ، وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ، وَسُلْسِلَتِ الشَّیَاطِیْنُ. مُتَّفَقٌ عَلَیْهِ.

أخرجه البخاري في الصحیح، کتاب الصوم، باب هل یقال رمضان أو شهر رمضان ومن رأی کله واسعا، 2/672، الرقم: 1800، ومسلم في الصحیح، کتاب الصیام، باب فضل شهر رمضان، 2/758، الرقم: 1079، والنسائي في السنن، کتاب الصیام، باب فضل شهر رمضان، 4/126، الرقم: 2097.

’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے۔‘‘

یہ حدیث متفق علیہ ہے۔

30/06/2021

*💕💫کچھ باتیں دل کی*💫💕

*🖌...‏اپنی نیکی چھپانا، آپ کی سوچ کا امتحان ہے، اور دوسروں کے گناہ کو چھپانا آپ کے کردار کا امتحان ہے...!!!*
🌸🌸🌸

18/06/2021

خیرکم من تعلم القرآن و علمہ... الحدیث....
ترجمہ.... تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن پاک پڑہے اور پڑہاۓ

Address

Sukkur
Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online quran tution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Online quran tution:

Share