20/06/2026
محرم الحرام 1448-2026 کے کام کی پوری مکمل ویڈیو دیکھیں شروع سے آخر تک۔ کہ کس طرح سے ہم پورے سال محنت کرکے اس سبیل کو ایک نیا رنگ دیتے ہیں،
مولا۴ ہماری محنت، عزاداری، نیاز کو اپنی بارگاہ میں قبول کرے اور ہمیں اسی طرح ہمت و طاقت دے کہ ہم ہر سال اسی طرح مولا۴ کی ڈیوٹی دیتے رہیں۔
دعاگو: سید برادراں،
سید ھائوس، زیارت غازی عباس علمدار, بخاری منزل واریتڑ روڈ سکھر۔
Audio Credit |
Video Credit |
Work Of Muharram 1448-2026 | Team Ghazi Abbas Alamdar Sukkur | Maula Hamari Puri Team Ki Dutty Apni Bargah Main Qabool Kare.