Markazi Imambargah Sukkur

Markazi Imambargah Sukkur Markazi Masjid & Imambargah under administration of Anjuman e Imamia (Regd no 0725/1926 Mumbai) Markazi Imambargah Sukkur.

28 صفر المظفریومِ رحلتِ رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺاور شہادتِ حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلاماس پُرغم موقع پر تمام مؤم...
11/08/2026

28 صفر المظفر

یومِ رحلتِ رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ
اور شہادتِ حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

اس پُرغم موقع پر تمام مؤمنین و مؤمنات، بالخصوص حضرت ولیِ عصر امام مہدیؑ کی بارگاہِ اقدس میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

التماس شرڪت
11/08/2026

التماس شرڪت

 #شھادت  #امامـحسنـمجتبی    #28صفر
11/08/2026

#شھادت #امامـحسنـمجتبی

#28صفر

تمام مومنين کي شرڪت جي دعوت عرض آھي 🚩🙏
11/08/2026

تمام مومنين کي شرڪت جي دعوت عرض آھي 🚩🙏

24/06/2026
24/06/2026

8 محرم
😭💔
ہائے قمر بنی ہاشم
سقاء سکینہ

مرجعِ اعلیٰ شیعیانِ جہاں حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کا مرجعِ عالی قدر مرحوم آیت اللہ ا...
05/06/2026

مرجعِ اعلیٰ شیعیانِ جہاں حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کا مرجعِ عالی قدر مرحوم آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد اسحاق الفیاض (قدس سرہ) کے انتقال پر تعزیتی بیان

بسم اللہ الرحمن الرحیم

(إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)

مجھے نہایت رنج و افسوس کے ساتھ اپنے برگزیدہ بھائی، مرجعِ دینی آیت اللہ شیخ محمد اسحاق فیاض (رضوان اللہ علیہ) کے انتقال کی خبر موصول ہوئی۔

مرحومِ بزرگ گزشتہ چند دہائیوں میں نجفِ اشرف کے حوزۂ علمیہ کے نمایاں اور ممتاز اعلام میں سے تھے۔ علم اور اہلِ علم کی خدمت میں ان کی مخلصانہ کاوشیں، خواہ تألیف کے ذریعے ہوں، تدریس کے ذریعے ہوں یا دیگر امور کے ذریعے، امتیازی حیثیت کی حامل تھیں۔ اسی بنا پر ان کی رحلت کا نقصان نہایت سنگین ہے، اور ان کے بعد پیدا ہونے والا خلا وسیع ہے، جسے اللہ تعالیٰ کے لطف و عنایت کے بغیر پُر کرنا دشوار ہے۔

میں اس عظیم مصیبت پر ولیِّ اللہِ اعظم (ارواحنا فداه)، حوزاتِ علمیہ، مرحومِ سعید کے پسماندگان اور تمام مؤمنین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں، اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ جنت میں ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں اپنے اولیاء محمد و آلِ محمدِ طیبین و طاہرینؑ کے ساتھ محشور فرمائے، اور ان کے اہلِ خانہ اور محبین کو صبر و تسلی عطا فرمائے۔
لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم

علی الحسینی سیستانی
۱۸ ذی الحج ۱۴۴۷ھ
#سیستانی

*یہ اجتماع پاکستان کے وقار کا اعلان ہے*چلو چلو مینارِ پاکستان لاہور چلو شہیدِ امت کانفرنس🗓️ 13 جون 2026ء، بروز ہفتہ📍 مین...
05/06/2026

*یہ اجتماع پاکستان کے وقار کا اعلان ہے*

چلو چلو مینارِ پاکستان لاہور چلو
شہیدِ امت کانفرنس
🗓️ 13 جون 2026ء، بروز ہفتہ
📍 مینارِ پاکستان، لاہور
اتحاد امت فورم پاکستان

Address

Ghareebabad Sukkur
Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Imambargah Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share