JSO Pak Sukkur Division

JSO Pak Sukkur Division Jaffriya Students Organization Pakistan Sukkur Division JSO Pak Skd

12 جنوری 2026 ضلع سکھر گاؤں دودانکو دعوت و عوامی رابطہ مہم شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر علامہ سید اسد اقب...
13/01/2026

12 جنوری 2026 ضلع سکھر گاؤں دودانکو
دعوت و عوامی رابطہ مہم

شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کی دودانکو آمد، ضلع سکھر کے ضلعی صدر سید جواد شاہ ، ضلعی عاملہ و تحصیل صدور عاملہ دیگر تحصیلی ذمہ داران و کارکنان کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ علماء کرام بڑی تعداد میں موجود تھے۔۔۔
اس موقع پر جعفری جوان یونٹ دودانکو نے بھرپور استقبال کیا گیا۔

جنوری برسی شہداء سیہون و شہداء ملت جعفریہ اجتماع بیاد شہداء اسلام سیہون شریف سندھ۔

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سکھر ڈویژن

(دوداڻڪو)جعفریہ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن پاکستان سکھر ڈویژن یونٹ دوداڻڪو  کی طرف سے حدیث کساء اور زیارت عاشورہ کاپروگرام رکھا ...
08/01/2026

(دوداڻڪو)

جعفریہ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن پاکستان سکھر ڈویژن یونٹ دوداڻڪو کی طرف سے حدیث کساء اور زیارت عاشورہ کاپروگرام رکھا گیا۔ جس میں مومنین اور جعفریہ جوانوں نے شرکت کی۔

جعفریہ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن پاکستان سکھر ڈویژن

نٸوں کوٹ 15 رجب شہادت حضرت بیبی زینب علیہ السلام کے پر درد موقع پر یونٹ نٸوں کوٹ کی جانب سے مجلسِ اعزا هوٸی جس کو مولوی ...
08/01/2026

نٸوں کوٹ

15 رجب شہادت حضرت بیبی زینب علیہ السلام کے پر درد موقع پر یونٹ نٸوں کوٹ کی جانب سے مجلسِ اعزا هوٸی جس کو مولوی عابد حسین گولو نے خطاب کیا, جس میں سابق ڈویزنل نشر و اشاعت سیکرٹری برادر محمد حنیف رشید اور جعفری جوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سکھر ڈویژن

(دودائكو) 15رجب شہادت حضرت بیبی زینب علیہ السلام کے پر درد موقع پر یونٹ دودائكو میں مجلسِ اعزا هوٸی جس کو قبلہ علّامہ سی...
05/01/2026

(دودائكو)
15رجب شہادت حضرت بیبی زینب علیہ السلام کے پر درد موقع پر یونٹ دودائكو میں مجلسِ اعزا هوٸی جس کو قبلہ علّامہ سید ارشاد حسین نقوی نے خطاب فرمایا . جعفری جوانوں نے بھی شرکت کی۔

جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سکھر ڈویژن

(پریالو) 15رجب شہادت حضرت بیبی زینب علیہ السلام کے پر درد موقع پر یونٹ پریالو میں مجلسِ اعزا هوٸی جس کو مولانا اشرف علی ...
05/01/2026

(پریالو)

15رجب شہادت حضرت بیبی زینب علیہ السلام کے پر درد موقع پر یونٹ پریالو میں مجلسِ اعزا هوٸی جس کو مولانا اشرف علی کھوسو اور مولانا زفیر حسین نے خطاب کیا جس میں ڈویزن صدر سید معظم موسوی ،نامزد ڈویژنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری برادر شفقت علی منگی اور جعفری جوانوں نے بھی شرکت کی۔

جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سکھر ڈویژن

15 رجب المرجب شبِ شہادتحضرت بی بی سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔ ج...
04/01/2026

15 رجب المرجب شبِ شہادت
حضرت بی بی سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سکھر ڈویژن

(میرپور ماتھیلو) یونٹ میرپور ماتھیلو کی طرف سے مولاۓ کائنات حضرت امیرالمؤمنین علی کی آمد مبارک کے پر مسرت موقع پر کیک کا...
03/01/2026

(میرپور ماتھیلو)
یونٹ میرپور ماتھیلو کی طرف سے مولاۓ کائنات حضرت امیرالمؤمنین علی کی آمد مبارک کے پر مسرت موقع پر کیک کاٹا گیا۔ کارکنان JSO نے خوشی، عقیدت اور ولاء کا اظہار کیا۔
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سکھر ڈویژن

(دودائکو)یونٹ دودائکو کے زیر اہتمام 13 رجب المرجب جشن ولادت باسعادت امیرالمؤمنين، امام المتقين، اسداللہ الغالب حضرت امام...
03/01/2026

(دودائکو)

یونٹ دودائکو کے زیر اہتمام 13 رجب المرجب جشن ولادت باسعادت امیرالمؤمنين، امام المتقين، اسداللہ الغالب حضرت امام علی علیہ السلام نهایت عقیدت محبت اور جوش ایمانی کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر مولا علی کی سیرت طیبہ عدل شجاعت اور تنظیمی فکر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سکھر ڈویژن

(میرپور ماتھیلو)یونٹ میرپور ماتھیلو کے زیر اہتمام باب علم شیر خدا، مولائے متقیان حضرت على ابن ابی طالب کی ولادت با سعادت...
03/01/2026

(میرپور ماتھیلو)

یونٹ میرپور ماتھیلو کے زیر اہتمام باب علم شیر خدا، مولائے متقیان حضرت على ابن ابی طالب کی ولادت با سعادت کے موقع پر جشن مولا على نهايت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔تقریب میں سینیئر دوست برادر عباس عسکری، سابق تلقہ ارگنائزر برادر ساجد علی دایو اور جعفریہ جوانوں نے شرکت کی۔

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سکھر ڈویژن

13 رجب المرجب ولادت باسعادتامیر المومنین امام علی علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں مبارکباد پی...
03/01/2026

13 رجب المرجب ولادت باسعادت
امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں-

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سکھر ڈویژن

یونٹ صاحب خان لُنڈ / تعلقه میرپور ماتھیلوجعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویزن سکھر یونٹ صاحب خان لنڈ یونٹ کے زیرِ اہ...
02/01/2026

یونٹ صاحب خان لُنڈ / تعلقه میرپور ماتھیلو

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویزن سکھر یونٹ صاحب خان لنڈ یونٹ کے زیرِ اہتمام
ولادتِ باسعادت مولائے کاٸنات حضرت امام علیؑ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں نامزد ڈویژنل نائب صدر برادر رضا عباس اور جعفری جوانوں نے شرکت کی۔

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویزن سکھر

Address

Sukkur

Telephone

+923123493855

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JSO Pak Sukkur Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share