Masjid Al Farooq

Masjid Al Farooq مسجد الفاروق (بیراج روڈ سکھر)

15/11/2025

جامع مسجد بیت الحمد گرین سٹی سکھر
میں ایک بہترین دینی ادارہ بننے جارہا ہے ہےاسکی تعمیر میں تمام مسلمان اپنا حصہ ضرور ملائیں

10/09/2025
16/08/2025


🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴*مہینہ کی پہلی تاریخ آ رہی ہے۔*زیادہ تر گھروں میں مہینے کی شروع کی تاریخوں میں پورے ماہ کا سودا سلف اور ...
30/10/2023

🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴

*مہینہ کی پہلی تاریخ آ رہی ہے۔*
زیادہ تر گھروں میں مہینے کی شروع کی تاریخوں میں پورے ماہ کا سودا سلف اور راشن لیا جاتاہے
*۔آپ سب سے درخواست ہے پاکستانی مصنوعات خریدیں
*یہ ٹوٹا پھوٹا جیسا بھی ہے آپ کا اپنا وطن ہے اللہ کی دی ہوئی نعمت عظیمہ ہے
اس سے محبت کا ثبوت دیں اس کی خاطر اور مسلمان بھائیوں کی خاطر جو جگہ جگہ ظلم کا شکار ہے یہ یہودیوں کا بائیکاٹ کر دیں
یہ بائیکاٹ آپ کا اخلاص ہے چھوڑ دیجئے تمام غیر ملکی چیزیں کوالٹی پر کمپرومائز کر لیں مسلمانوں کے خون پر نہیں
اللہ تعالی ہمارا اور پوری امت مسلمہ کا حامی و ناصر ہو
*آمین یا رب العالمین*

الفاروق مسجد گروپ جوائننگ لنک

WhatsApp Group Invite

10/10/2023

آجکل سوشل میڈیا پر مسجد اقصی کے محل وقوع کے بارے میں غیر تحقیقی وغیر معیاری وڈیوز شئیر ہورہی ہیں
جس میں مسجد اقصی کے کسی حصے کو شامل کرلیا جاتا ہے اور کسی حصے کو مسجد اقصی سے علیحدہ کردیا جاتا ہے
براہ کرم پروپیگنڈے سے بچیں اور درست محل وقوع سمجھنے کے لیے استاذالعلما مفتی ابولبابہ شاہ منصور کی تحقیقی وڈیو غور سے دیکھیں اور سنیں

الحمدللہ ایک اور سلسلہ درس کا آغاز ہورہا ہے
09/09/2023

الحمدللہ ایک اور سلسلہ درس کا آغاز ہورہا ہے

31/08/2023

جب لوگوں نے مسجد میں بیٹھے عالم کیساتھ مجالس کم کردیں اور منبر سے ہونیوالی خالص دینی محنت کو سننا چھوڑ دیا
تو انہیں اسکرین سے ملنےوالی جھوٹی سچی معلومات پر اعتماد ہونے لگ گیا
جس کے نتیجے میں دین دشمنوں کی روشن جھنمیں جنتیں محسوس ہونے لگ گئیں اور علما صلحا اور اہل مدارس کی باتیں آنکھوں پر چبھنے لگ گئ ہیں
مشاہدہ ہے جو بندا بہی علماپر تنقید کرتا نظر آیا اسے علما کی مجالس میں بہت کم پایا ہے

Address

نزد گھنٹہ گھر بیراج روڈ سکھر
Sukkur
65200

Telephone

+923003131165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Al Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share