Qadri Tahreek Sukkur

Qadri Tahreek Sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qadri Tahreek Sukkur, Religious organisation, Sukkur.

28/05/2022
27 رمضان المبارک یوم ولادت مرشد کریم
28/04/2022

27 رمضان المبارک یوم ولادت مرشد کریم

مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان  صاحبزادہ پیر محمد خالد سلطان القادری کی امیر جماعت اہلسنت صوبہ سندھ قائد اہلسنت مر...
12/03/2022

مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر محمد خالد سلطان القادری کی امیر جماعت اہلسنت صوبہ سندھ قائد اہلسنت مرشد کریم علامہ پیر سید سخی محمد سردار علی شاہ جیلانی قادری سے مدرسہ الغوثیہ ڈربھ میہر شاہ نزد گمبٹ میں ملاقات
دونوں رہنماؤں نے روحانی اجتماع و سنی کانفرنس کی بیحد کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں صاحبزادہ پیر سید عبد القادر شاہ جیلانی ، صاحبزادہ پیر سید گل احمد شاہ جیلانی اور دیگر پیران اعظام ، خلفاء اور تنظیم ساتھی موجود تھے۔

سالانہ غوث اعظم کانفرنس بسلسلہ محفل گیارہویں شریفزیر اہتمام سنی تحریک خیرپور میرسزیر صدارت: قائد اہلسنت علامہ پیر سید سخ...
12/03/2022

سالانہ غوث اعظم کانفرنس
بسلسلہ محفل گیارہویں شریف
زیر اہتمام سنی تحریک خیرپور میرس
زیر صدارت: قائد اہلسنت علامہ پیر سید سخی محمد سردار علی شاہ جیلانی قادری المدنی(قائد و بانی قادری تحریک، امیر جماعت اہلسنت صوبہ سندھ)
خصوصی شرکت: علامہ بلال سلیم قادری (سربراہ سنی تحریک)
خطاب :پیر سید عبد القادر شاہ جیلانی قادری
خطاب:پیر سید گل احمد شاہ جیلانی قادری
خصوصی نعت خواں: معروف ثناءخواں حافظ طاہر قادری ، حافظ احسن قادری
زیر نگرانی: حافظ محبوب علی سہتو قادری (مرکزی رہنما سنی تحریک)

28/02/2022
Pakistan Zindhabad 🇵🇰
06/09/2021

Pakistan Zindhabad 🇵🇰

جگر گوشہ مرشدِ کامل پیر سید محمد عاشق علی شاہ جیلانی قادری رحمتہ اللہ علیہ صاحبزادہ پیر سید محمد میران شاہ جیلانی قادری
27/02/2021

جگر گوشہ مرشدِ کامل پیر سید محمد عاشق علی شاہ جیلانی قادری رحمتہ اللہ علیہ صاحبزادہ پیر سید محمد میران شاہ جیلانی قادری

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadri Tahreek Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share